انصاف اور امن

انصاف اور امن شہر، مقتل گاہیں کیسے بن جاتے ہیں۔ یوں تو کسی بہت بڑے شہر میں اس بات کے امکانات موجود ہوتے ہیں کہ وہ جرائم کی آماجگاہ بن جائے، اس لیے کہ بڑے شہر لاکھوں اجنبیوں کے ہجوم ہوتے ہیں، جبکہ چھوٹے شہر، دیہات اور قصبوں میں انسان دھاگے کی وہ تاریں ہوتی … Read more

سود سے نجات

سود سے نجات ’’زیورخ کی ایک بات سمجھ میں نہیں آئی کہ اس جنت نما شہر کی وجہ شہرت سودی بینکاری نظام ہے۔ ہمارے دانشوروں کی منطق کی رو سے تو اب تک اس شہر کا دیوالیہ نکل جانا چاہیے تھا، مگر یہ شہر دنیا کے بہترین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔‘‘ یہ الفاظ ایک … Read more

جو جنگ آپ نے نہیں دیکھی

جو جنگ آپ نے نہیں دیکھی تجزیہ نگاروں، دانشوروں، سیاست دانوں… کسی کی بھی گفتگو، تحریر یا تقریر ملاحظہ کریں جو ان دنوں فلسطین کے مسلمانوں پر اسرائیلی ظلم و تشدد اور بربریت کے جواب میں کی یا لکھی گئی ہو تو اس میں آپ کو ایک نکتہ مشترک ملے گا۔ ہم عالمی ضمیر کو … Read more

ہمارے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟

ہمارے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ تاریخ اس بات پر گواہ ہے کہ دنیا کے کسی بھی ملک نے معاشی برتری کا خواب اس وقت تک پورا نہیں کیا جب تک اس کے پاس ایک مضبوط فوجی قوت موجود نہ تھی جو دنیا بھر میں اس کے مفادات کا تحفظ کرتی۔ دنیا بھر کی معیشتوں … Read more

ہ خاموشی کب تک

یہ خاموشی کب تک مسلم اُمہ کے کسی سیاسی رہنما دانشور یا مغربی سرمایہ دارانہ جمہوری نظام کی چوکھٹ پر سجدہ ریز شخص کو اگر دنیا میں کسی بھی جگہ مسلمانوں پر بہیمانہ تشدد اور معصوم عورتوں اور بچوں کی ہلاکتوں کے بارے میں بتائو تو وہ اقبال کے شعر کا ایک مصرعہ دہرانے لگتا … Read more

تاریخ کا ایک ورق

تاریخ کا ایک ورق وہ ایک انتہائی مقبول شاعر تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ شوقیہ مصوری بھی کرتا تھا، لیکن اس کی شہرت کی اصل وجہ اس کی مشہور نظم ’’Confesion de un Saldado‘‘ (ایک فوجی کے اعترافات) تھی جو اس نے 1946ء میں صرف 17 سال کی عمر میں لکھی۔ 6 افراد کے … Read more

لائف اسٹائل، مگر کیسے؟

لائف اسٹائل، مگر کیسے؟ کس قدر سادہ لوح ہیں وہ لوگ جو یہ گمان کیے بیٹھے ہیں اس مملکتِ خداداد پاکستان کے حکمران، دانشور، اہلِ سیاست، مذہبی رہنما اور میڈیا عالمی طاقتوں کے اس کھیل سے آزاد ہے جو مسلم اُمہ کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔ حکمرانوں کی مجبوریاں ان کے اقتدار کی طوالت … Read more

ڈرو اس وقت سے جو ہے آنے والا!

ڈرو اس وقت سے جو ہے آنے والا! مقدمہ کہیں اور درج ہوچکا ہے۔ اس بار گاہ میں جس کے سامنے پیمرا، ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ پَرِ کاہ کی بھی حیثیت نہیں رکھتے۔ جو جس کے ساتھ کھڑا ہوگا اس کا انجام بھی اس کے ساتھ ہوگا۔ یہ مقدمہ اس مالکِ کائنات کے ایک … Read more

سازشوں کا سفر

سازشوں کا سفر جو لوگ یہ تصور کیے بیٹھے ہیں پاکستان کے حالات کی ابتری، بدحالی اور سیاسی عدم استحکام ایک داخلی مسئلہ ہے، انہیں دنیا کی گزشتہ 60 سالہ تاریخ اور اس میں بدلتی ٹوٹتی حکومتوں کے قصے، ہنگامہ آرائیاں، قتل و غارت اور معاشی زوال کی داستانوں کا ایک بار ضرور مطالعہ کر … Read more

نظر کا دھوکہ

نظر کا دھوکہ جب کبھی دنیا کے کسی ایسے شہر میں جانے کا اتفاق ہوتا ہے جہاں چکاچوند روشنیوں سے رات بھی دن کا سماں کیے ہوتی ہے۔ دن بھر کے کام کاج کے بعد رقص و سرور میں گم بہت سے لوگ تھیٹروں، سینما گھروں، نائٹ کلبوں اور شراب خانوں کی چہل پہل۔ کئی … Read more