مفلوک الحال انسانوں کے جنگل میں سفاری

مفلوک الحال انسانوں کے جنگل میں سفاری اوریا مقبول جان  پير 7 مارچ 2016 یہ وہ بے حس لوگ ہیں جنھیں سب معلوم ہے کہ وہ قرضہ جو وہ اپنی انا کی تسکین کے لیے بنائے گئے منصوبوں کے لیے لیتے ہیں اسے کون روزانہ ادا کر رہا ہے۔ انھیں اچھی طرح علم ہے کہ جس قرض پر … Read more

بات واضح ہو چکی

بات واضح ہو چکی اوریا مقبول جان  جمعـء 4 مارچ 2016 وہ جن کو زعم تھا کہ ہم رائے عامہ تخلیق کرتے ہیں۔ ہم لوگوں کو آزادی اظہار کا راستہ دکھاتے ہیں۔ ہمیں صحافتی آزادی کسی ڈکٹیٹر نے تحفے میں نہیں دی بلکہ ہم نے مدتوں جدوجہد کرکے یہ آزادی حاصل کی۔ 29 فروری اور یکم مارچ 2016ء … Read more

سائیڈ ایفیکٹ

سائیڈ ایفیکٹ اوریا مقبول جان  پير 29 فروری 2016 جس طرح پاکستان کے بداحتیاط ڈاکٹر دواؤں کو استعمال کرواتے ہوئے اس بات کا اکثر دھیان نہیں رکھتے کہ اس دوا کی وجہ سے مریض پر کونسے ایسے دیگر اثرات مرتب ہوں گے جس کا انھیں خیال رکھنا چاہیے‘ اسی طرح پاکستان کے مغرب زدہ دانشور اس مغربی تہذیب … Read more

قومی عزت و ناموس اور ذلت و رسوائی

قومی عزت و ناموس اور ذلت و رسوائی اوریا مقبول جان  جمعرات 25 فروری 2016 بحیثیت قوم یہ میری ذلت و رسوائی کا پہلا موقع نہیں کہ جس میں میرے ہی کسی ہم وطن نے غیروں کے ایماء پر اس قوم میں پائے جانے والی خرابی کو عالمی سطح پر اچھالا ہو، لیکن میری اس ذلت و رسوائی … Read more

بلا لو اپنے اللہ کو

بلا لو اپنے اللہ کو اوریا مقبول جان  پير 22 فروری 2016 جمعہ خان صوفی کی کتاب ’’فریبِ نا تمام‘‘ ہاتھ میں آئی تو ستر اور اسّی کی دہائیاں آنکھوں میں گھوم گئیں۔ اس مملکت خداداد پاکستان کے روشن خیال، ترقی پسند اور قوم پرست رہنماؤں، دانشوروں، شاعروں اور ادیبوں میں کمیونسٹ انقلاب کا غلغلہ تھا۔ امریکا، برطانیہ، یورپ … Read more

روشن خیال فتویٰ بازیاں

روشن خیال فتویٰ بازیاں اوریا مقبول جان  جمعـء 19 فروری 2016 پاکستان کی انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ نے جب مقننہ کے ارکان کے سامنے دہشت گردی پر رپورٹ پیش کرتے ہوئے پاکستان میں خرابیوں کی بنیاد جنرل ضیاء الحق کو قرار دیا تو مجھے بالکل حیرت نہیں ہوئی، بلکہ ہو سکتا ہے اس پاکستان کے سو فیصد … Read more

آزادی کی نیلم پری

آزادی کی نیلم پری اس فقرے کی گونج موجودہ تاریخ میں بار بار سنائی دی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ علامہ اقبال نے بغیر کسی تجربے یا چوٹ کھائے ہوئے اپنے وجدان اور قرآنی علم کی روشنی میں اس دور کی جمہوریت کے کریہہ چہرے سے نقاب الٹا۔ اس آزادی کی نیلم پری کو … Read more

الٹتے نقاب

الٹتے نقاب ہر کوئی اپنی اَنا کے بت میں قید ہے۔ کسی نے اپنے نظریے کا بت خانہ سجایا اور اس کی سرمستی مںے بے حال ہو کر دوسروں کے خون کا پیاسا ہو گیا۔ کسی کو دولت کا خمار چڑھا تو اسے پرواہ تک نہ رہی کہ روز کتنے لوگ بھوک سے خود کشی … Read more

اے خدا تو رحم فرما!!

اے خدا تو رحم فرما!! برصغیر پاک و ہند میں انگریز نے جب اقتدار کو طول دینے کے لیے ایک نام نہاد جمہوری نظام تخلیق کیا تو اس نے مراعات سرکاری عہدوں اور علاقائی اختیارات دے کر اپنے ایسے وفادار گھرانے، گروہ اور قبیلے پیدا کیے۔ پھر ان کے ہاتھ میں تاج برطانیہ کے وفادار … Read more

معاشی انقلاب کی کہانی

معاشی انقلاب کی کہانی دنیا میں زندہ قومیں آئین کی غلام نہیں ہوتیں، بلکہ آئین ان کی خواہشات، اُمنگوں اور آرزئوں کا غلام ہوتا ہے۔ ان کی اُمنگیں اور آرزوئیں بدلتی ہیں تو وہ اس میثاق کی کتاب کو بھی بدل دیتے ہیں۔ ایسی قوموں کو اگر یہ یقین ہو جائے کہ ان کے ملک … Read more