نمازکی اہمیت وفضیلت:از:قاری محمد اکرام
o…شاگرد:استادِ محترم! نماز کسے کہتے ہیں؟ ٭…استاد:اسلام چند خیالی باتوں یا چند زبانی اعتقادات کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک عملی مذہب ہے اس لیے اُس نے اﷲ تعالیٰ جل شانہ‘ اور حضرت رسولِ مقبول صلَّی اﷲ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلَّم پر ایمان لانے اور توحید ورسالت کی گواہی دینے کے بعد زیادہ زور عمل پر … Read more