…٭نفل نمازیں٭…
نماز تہجد اس نماز کا وقت آدھی رات کے بعد سے لے کر صبح صادق سے پہلے تک ہوتا ہے۔ اس نماز کو کم از کم دو رکعت یا چار رکعت سے بارہ رکعت تک پڑھے ، نماز تہجد سنت رسولﷺہے۔ احادیث میں اس کے بہت سے فضائل وارد ہوئے ہیں آپ ﷺ نے فرمایا … Read more