کیا یہ عالمی تہذیب عالمی ہے؟

خود کو ہندوتو وادی بتانے والے شدت پسندی کا مظاہرہ کرنے اور گالی گلوج کرنے میں لگے ہیں، کیا یہ تہذیب، عالمی بن سکتی ہے؟ کوئی ضروری سوال اٹھانے کو برداشت نہیں کر پاتے ہیں، یہ کمزوری کی علامت ہے، یہ بات سامنے آ رہی ہے کہ ممتا بنرجی کی قیادت میں بنگال، بیسٹ بنگال … Read more

حسد اللہ کی تقسیم پر اظہار ناراضگی کا دوسرا نام ہے

حسد اللہ کی تقسیم پر اظہار ناراضگی کا دوسرا نام ہے حسد کے اصطلاحی معنی، صاحبِِ نعمت سے نعمتوں کے چھننے کی تمنا کرنا ہے۔ حسد، انسان کو دیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے۔ اس کی ابتدا حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں سے ہوئی، جب اﷲ نے ہابیل کی قربانی کو قبول کیا تو … Read more

دہلی کا مرقع

زمانہ گزر جاتا ہے، تصویریں رہ جاتی ہیں۔ اگر اْن تصویروں میں پہچانی ہوئی صورتوں کی نیک روحیں بستی ہوں تو اُن کے دیکھنے سے کلیجہ کیسا کیسا خون ہوتا ہے، یہ بات کلیجے والے جانتے ہیں۔ دیکھ لو، یہ ہے وہ شہر وں کا شہر، شاہجہان آباد، جس کا مرقع سب سے پہلے مغلوں … Read more

تنبیہات سلسلہ 37؛ مہمان کا اکرام

تنبیہات سلسلہ نمبر 37 مہمان کا اکرام ● سوال: آج کل یہ روایت بہت عام ہورہی ہے کہ ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور اپنے شوہر کی شکایت کی کہ وہ بہت زیادہ اپنے دوستوں کو اپنے گھر پر دعوت دیتا رہتا ہے اور وہ ان کی مہمانداری میں … Read more

داڑھی کا وجوب

داڑھی کے وجوب پر اکابر علمائے دیوبند کے کچھ فتاویٰ جات ملاحظہ فرمائیں: امداد الفتاویٰ میں ہے: ”داڑھی رکھنا واجب اور قبضہ سے زائد کٹانا حرام ہے۔“ (امداد الفتاویٰ، بالوں کے حلق وقصر وخضاب اور ختنہ وغیرہ کے احکام، داڑھی کا حکم اور مقدار: 4/223، مکتبہ دارالعلوم کراچی) حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ … Read more

تنبیہات سلسلہ نمبر 84؛ استاد کی مار

گذشتہ دنوں دارالعلوم دیوبند کا ایک فتوی دیکھا گیا جس میں ایک حدیث بیان کی گئی تھی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت مرداس سے فرمایا کہ تم بچوں کو تین سے زیادہ نہ مارنا، اگر تم نے تین سے زیادہ مارا تو اللہ تعالٰی تم سے آخرت میں قصاص لیں گے؟ … Read more

کیا موجودہ سائنسی تحقیقات قرآن و حدیث سے متعارض ہیں؟

کیا موجودہ سائنسی تحقیقات قرآن و حدیث سے متعارض ہیں؟ سوال: چاند، سورج اور سیاروں کے بارے میں موجودہ سائنس کی جو تحقیق ہے کیا وہ قرآن کریم کی رو سے درست ہے؟ یہاں بعض حضرات کہتے ہیں کہ سائنس اور قرآن و حدیث میں کوئی تعارض نہیں ہے، لہٰذا اس کی ہر بات درست … Read more

جہنم کے سانس لینے کی حقیقت

جہنم کے سانس لینے کی حقیقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت مفتی صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ بفضل اللہ آنجناب بخیر ہونگے ایک بات سمجھنی ہے اور وہ یہ کہ سردی اور گرمی دوزخ کے سانس لینے کی وجہ سے ہے تو پھر ایک ہی وقت میں کسی جگہ سردی اور کسی … Read more

عمامہ یا ٹوپی پہننے کا حکم

ننگے سر پھرتے رہنا آج کل اس قدر عام ہوچکا ہے کہ اکثریت اس وباء میں مبتلا نظر آتی ہے۔ اس کی ایک وجہ مغربی تہذیب کے اثرات ہیں۔ صرف اسی پر اکتفا نہیں‘ کچھ لوگ مسجد میں نماز کے لئے آتے ہیں اور ٹوپی ڈھونڈنا شروع کردیتے ہیں۔ گویا مسجد نہ ہوئی ٹوپیوں کی دکان ہوئی … Read more

تربیتِ اولاد کا طریقہ

الله تعالیٰ کی منجملہ نعمتوں میں اولاد ایک عظیم نعمت  ہے اور دنیوی زندگی کی زیب وزینت ہے، جیسا کہ ارشاد ربانی ہے: ﴿المال والبنون زینة الحیاة الدنیا﴾ یہی وجہ ہے کہ انبیاء علیہم السلام نے رب کائنات سے درخواست کی ﴿رَبِّ ہَبْ لِیْ مِنَ الصَّالِحِیْنَ فَبَشَّرْنَاہُ بِغُلَامٍ حَلِیْمٍ﴾․ (سورة الصافات:100 و101)۔ حضرت زکریا علیہ … Read more