سوشل میڈیا؛ آخرت کی فکر کیجئے

آج کل سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال نے جہاں ہمارے لئے بہت ساری سہولیات مہیا کردی ہیں وہیں بے شمار دنیوی و اُخروی نقصانات بھی ہمارا مقدر بن گئے ہیں. سوشل میڈیا میں بکثرت استعمال ہونے والے واٹس ایپ What’s aap اور فیس بک facebook نے تو تہلکہ مچا رکھا ہے. شروع شروع میں تو … Read more

طلباء عزیز کی خدمت میں

الحمد للّٰہ الذي أنزل القرآن، والصلاۃ والسلام علیٰ عبدہ الذي علّمہ البیان، وعلیٰ اٰلہ وأصحابہ الذین فازوا بالقرآن، وعلیٰ من جاھدوا في تعلیم الصبیان وقت باری تعالیٰ کا ایک قیمتی تحفہ: عزیزو! قرآن میں زمانہ اوررات دن کی قََسم کے ساتھ ساتھ مختلف اوقات کی قسمیں ملتی ہیں، کہیں صبح، کہیں ضحی اور کہیں وقت … Read more

اربابِ مدارس کی خدمت میں

مدرسہ مرکب ہے تین عناصر سے: 1. اربابِ انتطام، 2. اساتذہ اور 3. طلبہ، یہ تینوں عناصر درست ہوں، ان میں باہم موافقت ہو اور سب اپنی اپنی ذمہ داریاں بحسن وخوبی انجام دے رہے ہوں تو مدرسہ عمدہ چلتا ہے۔ بات بہت طویل نہیں ہے۔ خلاصہ صرف اتنا ہے کہ یہ تینوں عناصر اپنے … Read more

یہ سموگ کیا بلا ہے؟

یہ سموگ کیا بلا ہے؟ ایس اے ساگر گزشتہ 2 روز سے دہلی کے افق پر سموگ مسلط ہے، عام طور لوگوں کو علم نہیں ہے کہ یہ ایک فضائی آلودگی ہے جو انسان کی دیکھنے کی صلاحیت کم کردیتی ہے۔ یہ لفظ پہلی دفعہ 1900ء میں دھواں اور دھند کے ملاپ کے لئے سننے … Read more

حضرت ابراہیم کا اپنے والد کے لئے دعائے مغفرت؟

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے والد کے لئے دعائے مغفرت ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم و رحمتہ اللٰہ وبرکاتہ…… ایک صاحب نے سوال کیا ہے کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد آزر بت پرست تھے…… مشرک تھے تو حضرت ابراہیم نے انکے لئے مغفرت کی دعاء کیوں مانگی؟ شرح و بسط کے ساتھ … Read more

مسواک کی برکت سے دشمن پر غلبہ

سوال: ایک واقعہ مشہور ہے کہ ایک بار مسلمانوں نے کافروں کے ایک قلعے کا کئی دن سے محاصرہ کر رکھا تھا، مگر قلعہ فتح نہیں ہو رہا تھا، چونکہ ان سے کوئی سنت چھوٹ رہی تھی۔ اس لئے جب غور کیا گیا تھا تو معلوم ہوا کہ مسواک میں سستی کی جارہی ہے ۔ پس … Read more

امت کی بعثت کا مقصد کیا ہے؟

اس امت کو اللہ تعالٰی نے دعوت کی محنت کے لئے منتخب فرمایا ہے. اس عظیم الشان مقصد زندگی پر قابو پانے کے لئے آپسی ربط و ضبط اور اتحاد ضروری ہے. بعض کے نزدیک بڑوں کی یہی سوچ ہے کہ خود کو اقلیت نہ کہا جائے اور کھلے عام ہندوں کی برائی کو ترک … Read more

عیدگاہ میں باراتیوں کا قیام

عیدگاہ میں باراتیوں کا قیام وضو اور زمزم کا پانی کھڑے ہوکر پینا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام عیدگاہ میں بارات کا ٹھہرانا، آتش بازی کرنا، تعزیہ بنانا کیسا ہے؟ 2۔۔۔ وضو کا بچا ہوا پانی، آب زمزم کو کھڑے ہوکر پینے کا حکم ہے.  لیکن مفتی شفیع صاحب رحمۃ اللہ علیہ … Read more

ووٹ کا صحیح استعمال کریں

ایک شاعر کا قول ہے کہ آج ہم لوگوں کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے ہم ووٹ پارٹیوں کو ڈالنے لگےہیں، اچھے لوگوں کو ووٹ ڈالنا چھوڑ دیا ہے، اگر ہم اچھے لوگوں کو ووٹ ڈالنا شروع کردیں، تو ہر پارٹی والے اچھے لوگوں کو ٹکٹ دینا شروع کر دیں گے، اور ملک کا … Read more

ﺍﺟﯿﻨﻮ ﻣﻮﺗﻮ؛ چائینہ نمک سخت ﻣﻀﺮصحت

ﺁﭖ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﻟﻮ ﮐﮯ ﺧﺴﺘﮧ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺍﺭﮮ ﭼﭙﺲ ﮐﺎ ﭘﯿﮑﭧ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﭖ ﻣﺰﮮ ﻟﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﮐﮭﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺁﭖ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﮑﭧ ﮨﯽ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﮨﯽ ﭘﯿﮑﭧ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺍﻧﮕﻠﯿﺎﮞ ﻧﮧ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ اس کے باوجود ﯾﮧ ﺧﻮﺍﮨﺶ … Read more