نومولود کے کان میں اذان اور اقامت؟

بسم الله الرحمن الرحيم اَلْحَمْدُ لِله رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلام عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔ شریعت اسلامیہ نے بچے کی پیدائش کے وقت جن احکام شرعیہ سے امت مسلمہ کو آگاہ کیا ہے ان میں سے ایک ولادت کے فوراً بعد بچے کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہنا ہے۔ … Read more

آج کچھ درد سوا لگتا ہے۔

گزشتہ روز واٹس ایپ کے ذریعہ طلاق کے تعلق سے حکمراں طبقہ کی طرف سے بل پیش ہونے کی جب اطلاع ملی تو دل دھک سے رہ گیا، فوری طور پر چند جملے تحریر کئے تاکہ دل کا بوجھ کسی قدر ہلکا ہو، ذہن کو کچھ سکون مل جائے لیکن ایسا نہیں ہوا، پورا دن … Read more

ناداں کہہ رہے ہیں نیاسال مبارک

ناداں کہہ رہے ہیں نیاسال مبارک ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وقت’ نظام کائنات کا ایک اہم  حصہ ہے۔ لمحہ، سیکنڈ، منٹ، گھنٹہ، شب وروز، شام وسحر، ہفتہ اور ماہ وسال “حیات انسانی” کے اجزاء ہیں۔ بلکہ امام حسن بصری رحمہ اللہ کے بقول ‘انسان خود بھی وقت وزمانے کا ایک جزو ہے۔۔۔ (”الإنسان بعض الزمن“ انسان زمانے … Read more

حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور سماع موتیٰ کے منکر کی امامت

سوال: مفتی صاحب جوامام حیات النبی ﷺ اور سماع موتہ کا منکر ہو اس امام کے پیچھے نماز ہو گی یا نہیں؟ اگر نہیں ہوگی لیکن جو پڑھ لیں اس کا اعادہ ہو گا، براہ کرم جلد بتادیں۔ جواب: اگرآپ کے امام صاحب واقعۃً عقیدہ حیات النبی ﷺ کے منکر ہیں تو ان کی اقتداء … Read more

تدفین کے بعد قبر پر ٹھہرنا؟

سوال: آج کل ایک حدیث بہت گردش میں ہے کہ اگر کسی کا رشتہ دار فوت ہو جائے تو میت کا حق ہے کہ دفنانے کے بعد اتنی دیر تک قبر پر بیٹھا جائے جتنی دیر میں ایک اونٹ ذبح کرکے گوشت تقسیم نہ کردیا جائے۔ براہ کرم اس معاملے میں رہنمائی فرمائیں کہ یہ … Read more

تکیہ، عطر اور دودھ کا ہدیہ

سوال(۲۳۰):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: ہم نے سنا ہے کہ تکیہ، عطر اور دودھ کا ہدیہ اگر کسی کو پیش کیا جائے تو اُسے قبول کرلینا چاہئے، رد کرنا منع ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟ باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ الجواب وباللّٰہ التوفیق: حدیث شریف میں … Read more

ماہ رجب اور اس کے فضائل و مسائل

رجب المرجب کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ رجب اسلامی وقمری سال کا ساتواں مہینہ ہے ،اس کا شمار حرمت کے چار مہینوں میں ہوتا ہے،حرمت کے چار مہینے جس طرح قبل ازاسلام معزز ومحترم جانے جاتے تھے اسی طرح بعد از اسلام بھی ان کو وہی حیثیت حاصل ہے، اللہ تعالی نے قرآن مجید … Read more

مفتی کا سابقہ، اہل علم کی آراء

جب تخصص فی الافتاء کے نام پر جامعہ دار العلوم کراچی میں فقہائے وقت کے جوتوں میں بیٹھ کر فقہ و فتوی سے کچھ مناسبت پیدا کرنے کا موقع ملا تو ہمیشہ یہی سننے اور سیکھنے اور دیکھنے کو ملا کہ اپنے آپ کو مولانا، عالم اور مفتی لکھنا بولنا اور سمجھنا حرام ہے۔ اس … Read more

طلاق سے متعلق حکومت کا مجوزہ قانون

طلاق سے متعلق حکومت کا مجوزہ قانون قوموں کی بدبختی اور زوال کے اسباب میں سے ایک سبب یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ اپنے حقیقی مسائل سے غافل ہوجائیں اور اپنی صلاحیتیں ایسے کاموں میں صرف کرنے لگیں ، جن کا کوئی فائدہ نہیں، اس وقت ہمارا ملک اسی صورت حال سے گذر رہا … Read more

طلاق ثلاثہ بل تضاد پر مبنی

اندازہ ہے کہ ۲۸؍ دسمبر ۲۰۱۸ء کو مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرشاد پارلیمنٹ میں وہ بل پیش کردینگے، جس کا تعلق تین طلاق سے ہے ایوان زیریں کے ٹیبل پر رکھے جانیوالے اس بل کا نام دی مسلم ومن (پروٹیکشن آف رائٹس آن مریج) بل ۲۰۱۷ ء ہے اس کا تعلق ایک ساتھ تین … Read more