کیا انسان وہیں دفن ہوتا ہے جہاں سے اس کی پیدائش ہوئی؟

سوال و جواب (مسئلہ نمبر 307) کیا انسان وہیں دفن ہوتا ہے جہاں سے اس کی پیدائش ہوئی ہے. سوال: ایک مسئلے کا حل دریافت کرنا ہے وہ یہ کہ ایک شخص کو وہیں دفنایا جاتا ہے جہاں کی مٹی سے اللہ پاک نے اسے وجود بخشا ہے۔ قران و حدیث کی روشنی میں تشفی … Read more

علمائے حق اور علمائے سُوء

علمائے حق اور علمائے سُوء کی تقسیم ازل سے چلی آرہی ہے۔ ابلیس جَہل کے سبب راندۂ درگاہ نہیں ہوا بلکہ عُجب و استکبار نے اُسے ذلیل و رسوا کر دیا۔ اُس نے عقلِ عیّار کو دلیلِ حق کے مقابل معیار بنایا اور اللہ تعالیٰ کے حضور اُس کے حکم کو رَدّ کرنے کے لیے … Read more

حصول علم کا شوق؛ ایک زندہ مثال

حصول علم کا شوق؛ ایک زندہ مثال ایس اے ساگر علم ایک عظیم دولت ہے۔ علم انسان کو اندھیرے سے اُجالے میں لاتا ہے۔ علم کے حصول میں کچھ لوگوں نے بڑے حیرت انگیز کارنامے سرانجام دئیے ہیں۔ شیخ سعدی رحمتہ اﷲ علیہ زمانہ طالب علمی سے  لوگوں میں ہر دل عزیز تھے اور ہر … Read more

بٹ کوائن یا ڈیجیٹل کرنسی کی شرعی حیثیت

بٹ کوائن یا ڈیجیٹل کرنسی کی شرعی حیثیت سوال # 154241 آج کل انٹرنیٹ پر ”بٹ کوائن“ بہت زیادہ چل رہا ہے۔ بٹ کوئن ڈیجیٹل کرنسی ہے جو کہ ایک بٹ کوئن آج 430565 پاکستانی روپے کا ہے۔ اس میں آپ اپنے پیسوں سے بٹ کوئن خرید لیتے ہیں اور پھر آپ کو روزانہ کی بنیاد … Read more

ﺩﺭﺱ ﻧﻈﺎﻣﯽ ﮐﯽ ﮐﺘﺐ ﻤﻊ ﺍﺭﺩﻭ ﻋﺮﺑﯽ ﺷﺮﻭﺣﺎﺕ

ﺩﺭﺱ ﻧﻈﺎﻣﯽ ﮐﯽ ﮐﺘﺐ ﻤﻊ ﺍﺭﺩﻭ ﻋﺮﺑﯽ ﺷﺮﻭﺣﺎﺕ ========= ﺩﺭﺟﮧ ﺍﻭﻟﯽ Al Aula (1st Year ‏) ‏[ https://besturdubooks.wordpress.com/?page_id=161&preview=true ] is good,have a look at it ! ﺩﺭﺟﮧ ﺛﺎﻧﯿﮧ ‏( 2nd year ‏) ‏[ https://besturdubooks.wordpress.com/?page_id=159&preview=true ] is good,have a look at it ! ﺩﺭﺟﮧ ﺛﺎﻟﺜﮧ ‏( 3rd year ‏) ‏[ https://besturdubooks.wordpress.com/?page_id=157&preview=true ] is good,have a look … Read more

طلاق شرعی رہنمائی

          ’’نکاح‘‘ عظیم نعمت ہے،اس کے ذریعہ آدمی عفت وعصمت اور پاکدامنی حاصل کرتا ہے، زنا جیسی قبیح حرکت سے محفوظ رہتا ہے، اسی پاکیزہ رشتہ کی برکت سے نسلِ انسانی کی بقا ہے، یہ انبیائے کرام علیہم السلام کی سنت ہے، ایران کے مانی فرقہ کے لوگ، اسی طرح عیسائی راہب اور سادھو سنت؛ … Read more

اللہ کے قانون میں تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں

اللہ کے قانون میں تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں شریعت کے خلاف مہم میں حکومت برابر کی شریک: مولانا سجاد نعمانی اسلام کا قانون نکاح وطلاق عورتوں کے لیے رحمت: مونسہ بشریٰ عابدی ہمارے غلط استعمال نے قانون اسلامی کوبدنام کیا ہے: سید احمد عابدی طلاق ثلاثہ مخالف بل کو منظور ہونے سے روکنے کے … Read more

تبلیغی جماعت کے اننچاس کروڑ

عقائد و ایمانیات – دعوت و تبلیغ سوال # 1899 میرے دو سوالا ت ہیں: (۱) ہمارے تبلیغی جماعت والے بھی اکثر دو احادیث کو ملا کر یہ مطلب بیان کرتے ہیں کہ اللہ تعالی کے راستے میں نکلا کرو۔ اس سے نماز کے ثواب 490000000 (اننچاس کروڑ) ہوجاتے ہیں۔ اس بار ے میں شریعت … Read more

تبلیغی کام کرنے والوں کو مشورہ

تبلیغی کام کرنے والوں کو حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا مشورہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ جو لوگ تبلیغ وارشاد کا کام انجام دے رہے ہیں، ان کو چاہئے  کہ کچھ وقت خلوت مع اللہ کا اپنے معمولات کے لئے بھی مقرر کرلیں، دوسروں کی نفع رسانی کے ساتھ … Read more

پتنگ بازی

پتنگ بازی… جو حکم کبوتر کے پیچھے دوڑنے کاہے ، وہی حکم پتنگ کے پیچھے دوڑنے کا ہے، یعنی ناجائز۔ حدیث میں ایسے شخص کو شیطان قرار دیا گیا ہے۔ (ابوداؤد) اس میں بھی اور ناجائز کھیلوں کی طرح متعدد مفاسد ومضرتیں پائی جاتی ہیں اور بعض علاقوں میں خاص مواقع پر ”بسنت منانے“ کے … Read more