مکہ مسجد؛ لمحہ فکریہ
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے دارالحکومت شہر حیدرآباد اور سابق دکن کے دامن میں بہت سی تاریخی یاد گاریں وابستہ ہیں، قطب شاہی دور اور سلطنت آصفیہ کی مذھبی اور غیر مذہبی عمارتیں کافی ہیں جو آثار قدیمہ کے طور پر آج بھی باقی ہیں اور جو اپنے جمال و جلال عظمت و تقدس شکوہ … Read more