عشر ایک اہم فریضہ
عشر ایک اہم فریضہاز قلم:… قاری محمد اکرام اڈھروال ضلع چکوالانسان پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ایک بڑا احسان ہے اور اس کی ایک بڑی نعمت خود اس زمین کی تخلیق ہے جس سے اللہ تعالیٰ جل شانہ کے حکم سے ہر طرح کی نباتات اور ہر قسم کے پھل اور پھول پیدا ہوتے … Read more