واقعہ معراج کاپیغام

 از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیواقعۂ معراج اعلانِ نبوت کے دسویں سال اور مدینہ منورہ ہجرت سے تین سال قبل مکہ مکرمہ میں مشہور قول کے مطابق رجب کی ستائیسویں رات کو پیش آیا۔واقعہ معراج بھی اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے جو چشم زدن میں بظاہر رونما ہوا لیکن … Read more

حضرت سیدناامیرمعاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالینبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا صحابی ہونا ایسا وصف ہے اور ایسی خوبی ہے کہ وصفِ نبوت کے بعد اس سے بڑا کوئی وصف اور منصب نہیں۔تمام انسانوں میں ابنیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کے بعد فضیلت میں حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ہی کا … Read more

ماہ رجب کی فضیلت اور بدعات کی حقیقت

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیکیلنڈر اور تقویم:اللہ رب العزت نے اس کائنات کو پیدا فرمایا، زمین و آسمان کو پیدا فرمایا، پھر اشرف المخلوقات انسان کو پیدا فرمایا، انسان کو پیدا فرمانے کے بعد اسے یوں ہی چھوڑ نہیں دیا، بلکہ انسان کی ضرورت کی ہر چیز پیدا فرمائی، ہر چیز کے خزانے انسان … Read more

یوم شہادت امیر عزیمت مولانا حق نواز شہید رحمہ اللہ

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیگردش لیل ونہار میں بار بار یہ حقیقت مجسم شکل میں نظر آتی ہے: کل نفس ذائقۃ الموت یعنی جو نفس بھی اس کائنات میں آیا، اسے واپس جانا ہی ہے، مگر ایسے نفوس معدود ے چند ہوتے ہیں جو اپنی ذات میں انجمن، ایک محفل اور ایک ادارہ ہوتے … Read more

حقانیت قرآن کریم

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیجس طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم الرسل ہیں اور آپ کے بعد کسی نبی یا رسول کی ضرورت نہیں۔ اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل کردہ کتاب خاتم الکتب ہے اور اس کے بعد کسی نئی کتاب کی ضرورت نہیں۔ (تفسیر القرآن ص … Read more

اگر تم شکر ادا کرو گے!

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالی بنی نوع انسان پر اللہ تعالیٰ کے عظیم احسانات ہیں جو اتنے بے حد و حساب ہیں کہ ان کا شمار ناممکن ہے اس کی پیدائش سے پہلے ہی ان تمام ضرورتوں کا انتظام فرمایا گیا تھا جن کی دنیاوی زندگی میں ایسے کسی بھی لحاظ سے حاجت پڑ … Read more

مصائب اور حوادث ….اعمال بد کے نتائجہیں

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالییہ دنیا بے شک عالم اسباب ہے اور یہاں کی یہ چیز سلسلہ اسباب سے جکڑی ہوئی ہے لیکن اللہ تعالیٰ جل شانہ کی کتاب اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو بتلایا ہے کہ ہماری آنکھوں سے نظر آنے والے اس دنیا کے عام … Read more

نماز میں خشوع وخضوع کی اہمیت

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیبہت سے لوگ ایسے ہیں جو نماز پڑھتے ہیں اور ان میں سے بہت سے ایسے بھی ہیں جو جماعت کا بھی اہتمام فرماتے ہیں ۔ لیکن اس کے باوجود ایسی بُری طرح پڑھتے ہیں کہ وہ نماز بجائے اس کے ثواب و اَجر کا سبب ہو ، ناقص ہونے … Read more

ویلینٹائن ڈے

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالی ویلینٹائن ڈے اصلاً رومیوں کا تہوار ہے جس کی ابتدا تقریباً 1700 سال قبل ہوئی تھی ۔ اہلِ روم میں 14 فروری ’یونودیوی‘ کی وجہ سے مقدس مانا جاتا تھا جسے ’عورت اور شادی بیاہ کی دیوی ‘سمجھا جاتا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ ویلنٹائن نامی‘ ایک پادری نےخفیہ … Read more

اسلام عبادت کا تصور اور مفہوم

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاسلام میں عبادت کا وہ تنگ مفہوم نہیں جو دوسرے مذہبوں میں پایا جاتا ہے عبادت کے لفظی معنی اپنی عاجزی اوردرماندگی کا اظہار ہے اور اصطلاح شریعت میں خدائے عز وجل کے سامنے اپنی بندگی اور عبودیت کے نذرانے کو پیش کرنا اور اس کے احکام کو بجا لانا … Read more