چار بڑے بڑے گناہ

عَن اَنَسِابْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہُ قَالَ: سُئِلَ النَّبِیُّ صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ: عَنِ الْکَبَآئِرِ،قَالَ: الْاِشْرَاکُ بِا اﷲِ،وَعُقُوْقُ الْوَالِدَیْنِ،وَقَتْلُ النَّفْسِ،وَشَھَادَۃُ الزُّوْرِ۔(متفق علیہ) سیدنا انس بن مالک رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ سے کبائر(یعنی بڑے گناہ)کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: اﷲ کے ساتھ … Read more

ارکانِ اسلام کا بیان

عَن عَبْدِ اﷲِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْھُمَا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ: بُنِیَ الْاِسْلَامُ عَلٰی خَمْسٍ: شَھَادَۃِ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ وَاَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اﷲِ، وَاِقَامِ الصَّلٰوۃِ،وَاِیْتَائِ الزَّکٰوۃِ،وَالْحِجِّ، وَصَوْمِ رَمَضَانَ۔(متفق علیہ) سیدنا عبد اﷲ بن عمر بن خطاب رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اﷲ … Read more

پیش لفظ

رسول اللہ ﷺ نے احادیث یاد کرنے کی بڑی فضیلت بیان فرمائی ہے۔ بیہقی نے شعب الایمان میں حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: یعنی جو شخص یاد کرے اور پہنچائے میری امت کو چالیس حدیثیں جو ان کے امر دین سے ہوں، اٹھائے … Read more