دور فتن

دور فتن اوریا مقبول جان  پير 23 جنوری 2017 برصغیر پاک و ہند دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جہاں صدیوں کی مذہبی روایت میں بنی نوع انسان کو چار مختلف گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے‘ برہمن‘ ویش‘ کھشتری اور شودر۔ بات یہاں تک نہیں رکتی بلکہ ان چاروں سے بھی کمتر ’’دلت‘‘ ہیں جو اس وقت … Read more

اجنبیت

اجنبیت اوریا مقبول جان  جمعـء 20 جنوری 2017 جدید مغربی سیاسی نظام نے جس طرح پوری دنیا کو جنگ عظیم اول کے بعد اپنی لپیٹ میں لیا، اس کی مثال انسانی تاریخ میں شاید ملتی ہی نہیں۔ مدتوں دنیا پر مختلف بادشاہتیں قائم رہیں، اپنے عروج و زوال سے گزرتی رہیں لیکن ان میں سے ہر ایک کا … Read more

منتشر اور بے خبر بھیڑیں

منتشر اور بے خبر بھیڑیں اوریا مقبول جان  اتوار 15 جنوری 2017 ابھی امریکا میں کسی کے تصور میں بھی یہ بات نہ تھی کہ 20جنوری 2017 کو اس عالمی طاقت کا سربراہ ایک ایسا متعصب اور جنونی شخص ہو گا جو دو سو سال کے بعد سفید فام عیسائیوں کے ذریعے ایک بار پھر سیاہ فاموں‘ گندم … Read more

فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل ہوش رکھتے ہیں  (آخری قسط)

فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل ہوش رکھتے ہیں  (آخری قسط) اوریا مقبول جان  جمعـء 13 جنوری 2017 گیارہ ستمبر کے واقعے کے بعد امریکا اور مغربی دنیا میں ایک طوفان برپا تھا۔ ہر کوئی دنیا کے سب سے پسماندہ اور سہولیات سے عاری ملک افغانستان پر چڑھ دوڑنا چاہتا تھا۔ جنرل محمود کے مطابق اس کی … Read more

فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل و ہوش رکھتے ہیں  (2)

فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل و ہوش رکھتے ہیں  (2) اوریا مقبول جان  پير 9 جنوری 2017 ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے سے پہلے جنرل محمود کی ملاقاتیں امریکی انتظامیہ کی تیسرے درجے کی قیادت سے ہورہی تھیں۔ باوجود یکہ وہ امریکی سی آئی اے کے سربراہ جارج ٹینٹ کے مہمان تھے ۔ مگر افغان جنگ … Read more

فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل و ہوش رکھتے ہیں (1)

فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل و ہوش رکھتے ہیں (1) اوریا مقبول جان  جمعـء 6 جنوری 2017 تاریخ کی ترتیب و تدوین میں غیرجانبداری ایسی نایاب چیز ہے جسے ڈھونڈنا نا ممکن ہے۔ دنیا میں آپ کو کہیں کہیں ایسی تحریریں مل جاتی ہیں جو کم جانبدار ہیں لیکن میرے ملک پاکستان میں اس کی پیدائش … Read more

منافقت

منافقت اوریا مقبول جان  پير 2 جنوری 2017 کس قدر حیرت اور تعجب کی بات ہے کہ وہ لوگ جو اٹھتے بیٹھتے انگریزی تہذیب اور مغربی اقدار کے گن گاتے ہیں، جو یورپ کی ترقی کی توصیف کرتے ہوئے نہیں تھکتے، اپنے تمام مسائل کا حل انگلش میڈیم طرز تعلیم میں ڈھونڈتے ہیں، ان کے قلم اور منہ … Read more

ہم دوسرا گال پیش نہیں کرتے

ہم دوسرا گال پیش نہیں کرتے اوریا مقبول جان  جمعـء 30 دسمبر 2016 امت مسلمہ کا حال بالکل سید الانبیاءﷺ کی اس حدیث میں بیان کردہ پیش گوئی کے مصداق ہو چکا ہے جس میں آپؐ نے فرمایا تھا، ’’تم پہلی امتوں کی اسی طرح پیروی کرو گے جس طرح بالشت بالشت کے برابر اور گز گز کے … Read more

ذکر ایک حج کا

ذکر ایک حج کا اوریا مقبول جان  پير 26 دسمبر 2016 پاکستان میں میدان سیاست ایک ایسا اکھاڑہ ہے جسے چالبازی اور مختلف داؤ پیچ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ سیاست بازی ایک فن ہے جو انگریز کے زمانے سے نسل در نسل منتقل ہوتا چلا آیا ہے۔ اس لیے کہ انگریز نے بلدیاتی اداروں کے ذریعے جمہوریت … Read more

تاریخ حلب کے مظلوم شہریوں کی ہے

تاریخ حلب کے مظلوم شہریوں کی ہے اوریا مقبول جان  جمعـء 23 دسمبر 2016 تاریخ کے صفحات میں جھانکیے اور عبرت کے طور پر اس کا مطالعہ کیجیے تو آپ کو تاریخ میں مردود اور قابل نفرت کرداروں کا نام اور حدود اربعہ بہت کم ملے گا لیکن ان کی غداری‘ دھوکے اور کردار کی ذلت کی کہانیاں … Read more