Books ہر خاص وعام بالخصوص سکول وکالج ،دینی مدارس کے طلبہ وطالبات کوقرآن کریم کے معانی ومطالب سے واقفیت حاصل کرانے اور سیکھنے کیلئے ،بامحاوہ ، لفظ بہ لفظ، اُردوترجمہ، ہر سبق 15تا 20 منٹ کے دورانیہ پر مشتمل ، آسان عام فہم اور دلنشین تعلیمی تفسیرصفحات:354 ذخِیْرَۃُ الْبُرْھَان فِی فَھْمِ الْقُرْآن - جلد 1قاری محمد اکرام غفرلہٗ ذخِیْرَۃُ الْبُرْھَان فِی فَھْمِ الْقُرْآن - جلد 1 × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… ہر خاص وعام بالخصوص سکول وکالج ،دینی مدارس کے طلبہ وطالبات کوقرآن کریم کے معانی ومطالب سے واقفیت حاصل کرانے اور سیکھنے کیلئے ،بامحاوہ ، لفظ بہ لفظ، اُردوترجمہ، ہر سبق 15تا 20 منٹ کے دورانیہ پر مشتمل ، آسان عام فہم اور دلنشین تعلیمی تفسیرصفحات:362 ذخِیْرَۃُ الْبُرْھَان فِی فَھْمِ الْقُرْآن - جلد 2قاری محمد اکرام غفرلہٗ ذخِیْرَۃُ الْبُرْھَان فِی فَھْمِ الْقُرْآن - جلد 2 × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… ہر خاص وعام بالخصوص سکول وکالج ،دینی مدارس کے طلبہ وطالبات کوقرآن کریم کے معانی ومطالب سے واقفیت حاصل کرانے اور سیکھنے کیلئے ،بامحاوہ ، لفظ بہ لفظ، اُردوترجمہ، ہر سبق 15تا 20 منٹ کے دورانیہ پر مشتمل ، آسان عام فہم اور دلنشین تعلیمی تفسیرصفحات:386 ذخِیْرَۃُ الْبُرْھَان فِی فَھْمِ الْقُرْآن - جلد 3قاری محمد اکرام غفرلہٗ ذخِیْرَۃُ الْبُرْھَان فِی فَھْمِ الْقُرْآن - جلد 3 × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… احکامِ الٰہی کی حقیقت اور رسول اللہ ﷺکی تعلیمات سے مسلمانوں کو واقفیت دلانے اور ان میں ایمانی روح اور دینی زندگی کا شعور پیدا کرنے کےلیے ایک نادر تحفہ ہے جس میں دین کے اہم شعبوں کی وضاحت قرآن و حدیث سے کی گئی ہے۔ آج امت مسلمہ کا اس طرح کی حیات افروز کتب کی سخت ضرورت ہے کہ وہ ان سے اپنے اخلاق و معاملات کو درست کر کے دین و دنیا میں کامیابی حاصل کر سکیں۔صفحات:160 احکامِ الٰہی اور تعلیماتِ رسول ﷺقاری محمد اکرام غفرلہٗ احکامِ الٰہی اور تعلیماتِ رسول ﷺ × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… کس کی یہ آرزو نہ ہوگی؟ کون یہ آرزو اور تمنا نہیں رکھتا کہ اس کا ربّ اس کو معاف کر دے، اس کی خطاؤں اور کوتاہیوں سے درگذر کر دے، وہ اپنے آقا سے محبت کرے اور ربِّ کریم اس سے الفت و محبت کا معاملہ فرمائیں۔ لیکن اس جانبین کی محبت میں سب سے بڑی رکاوٹ ہمارے گناہ ہیں۔ تو آئیے آج سے ہر ایک گناہ سے سچی توبہ کریں اور آئندہ ہر ایک ممنوع امر سے بچنے کا عزم مصمم کریں۔ کیونکہ یہ حسرت و امید اگر پوری ہوسکتی ہے تو صرف اور صرف احکام الٰہیہ اور رسول اللہ ﷺ کی اتباع و پیروی سے ہی حاصل ہوگی ۔صفحات:183 ممنوعاتِ الٰہی اور تعلیماتِ رسول ﷺقاری محمد اکرام غفرلہٗ ممنوعاتِ الٰہی اور تعلیماتِ رسول ﷺ × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ نے اپنے کلام قرآن مجید، فرقان حمید کے ذریعہ خیر و شر، نیک و بد اور اچھائی و برائی کے جو معیارات ہم کو بتا دیئے ہیں، وہ حرفِ آخر ہیں۔ اور تمام دُنیا کے لئے لائق تسلیم ہیں اور ہمیشہ ہمیشہ تسلیم کئے جائیں گے۔ دینِ اسلام کی تعلیمات ابدی اور دائمی ہیں۔ اسلام نے جن چیزوں کو برا کہہ دیا، بس وہ بری ہیں اور دینِ اسلام نے جن اعمال و افعال کو اچھا کہہ دیا ہے، بس وہ اچھے ہیں۔ ایک مسلمان کو اپنی زندگی قرآن وسنت کی روشنی اور ہدایتِ الٰہی کے مطابق ڈھالنے کا فریضہ ادا کرنا چاہیے۔صفحات:112 مسلمان کی طرزِ زندگی قرآنِ حکیم کی نظر میںقاری محمد اکرام غفرلہٗ مسلمان کی طرزِ زندگی قرآنِ حکیم کی نظر میں × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… صفحات:112 اسلامی طرزِ زندگی احادیث کی روشنی میںقاری محمد اکرام غفرلہٗ اسلامی طرزِ زندگی احادیث کی روشنی میں × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… کتاب و سنت پر عمل کئے بغیر نہ ہم دنیا میں کسی طرح کامیاب ہو سکتے ہیں ، نہ ہماری آخرت درست ہو سکتی ہے، نہ ہماری آئندہ نسلیں سعادت مند اولاد بن سکتی ہیں، نہ فرض شناس والدین، نہ اچھے میاں بیوی ، نہ حاکم، نہ تا جر، نہ قاضی، نہ مفتی، نہ ملا، نہ پروفیسر ، نہ بہادر سپاہی، نہ سچے لیڈر، نہ تو ہم میں ہمت آسکتی ہے نہ جوانمردی، نہ شجاعت ، نہ گھر میں چین سے رہ سکتے ہیں نہ باہر ۔ غرض ہم کچھ بھی کریں جب تک قرآن سنت کے قانون کے مطابق ہمارا عمل نہ ہوگا، اس الہی قانون کے پابند نہ ہوں گے ہماری بگڑی ہوئی حالت اور بگڑتی ہی چلی جائے گی۔ فلاح و کامیابی ، سکون اور ترقی کا راز و راستہ قرآن وسنت پر عمل کرنے میں ہے۔صفحات:240 حیاتِ انسانی کے لیے دستور العملقاری محمد اکرام غفرلہٗ حیاتِ انسانی کے لیے دستور العمل × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… عقائد، عبادات، اخلاق، معاملاتصفحات:317 بنیادی اسلامی تعلیمات - سوالاً جواباًقاری محمد اکرام غفرلہٗ بنیادی اسلامی تعلیمات - سوالاً جواباً × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… حساس موضوع پر دلچسپ اور پر مغز مکالمہصفحات:96 بنیادی اسلامی عقائد - سوالاً جواباًقاری محمد اکرام غفرلہٗ بنیادی اسلامی عقائد - سوالاً جواباً × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… صفحات:49 آسان چند فقہی اصطلاحاتقاری محمد اکرام غفرلہٗ آسان چند فقہی اصطلاحات × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… صفحات:172 درود و سلام کے فضائل و برکاتقاری محمد اکرام غفرلہٗ درود و سلام کے فضائل و برکات × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… مختصر عام فہم ترجمہ و تشریح کے ساتھ جو طلبہ ، طالبات عصریہ و عربیہ کے لیے بالخصوص نافع ہیں اور عموماً ہر مسلمان مرد عورت کے لیے اس میں ہدایت کا سامان موجود ہے۔صفحات:145 چالیس ارشاداتِ نبویﷺقاری محمد اکرام غفرلہٗ چالیس ارشاداتِ نبویﷺ × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… صفحات:84 عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺقاری محمد اکرام غفرلہٗ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم ہمارادین و ایمان ہیں صحابہؓ کے ذریعے ہی ہمیں قرآن و سنت ملی۔ ہمارے معاشرے کا انداز بڑی حد تک مشینی ہو گیا ہے ۔ زندگی کی بدلتی ہوئی قدروں سے دلوں کی آبادیاں ویران ہو رہی ہیں۔ فکر و نظر کا ذوق اور سوچ کا انداز بدل جانے سے ہمارے ہاں ہیروشپ کا معیار بھی پستی پر آ گیا ہے ۔ آج کھلاڑی، ٹی وی اور بڑی سکرین کے فن کار ہماری نسلوں کے آئیڈیل اور ہیرو قرار پائے ہیں جس کی وجہ سے ماضی کے وہ عظیم سپوت اور روشنی کی وہ برتر قندیلیں ہماری نظروں سے اوجھل ہو گئی ہیں ۔ آج بڑی شدت سے اس بات کی ضرورت ہے کہ عہد ماضی کے ان نامور سپوتوں اور رجال عظیم کی پاکیزہ سیرتوں اور ان کے اُجلے اُجلے کردار کو منظر عام پر لایا جائے۔ (رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین )صفحات:403 سیرتِ صحابہ رضی اللہ عنھمقاری محمد اکرام غفرلہٗ سیرتِ صحابہ رضی اللہ عنھم × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… صفحات:25 طہارت و پاکیزگیقاری محمد اکرام غفرلہٗ طہارت و پاکیزگی × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… رسول اللہ ﷺ کے مبارک ارشادات کی روشنی میںصفحات:86 طہارت کے 21 اسباققاری محمد اکرام غفرلہٗ طہارت کے 21 اسباق × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… نماز کے فرض ہونے کا سبب، خداوند عالم کی خدائی اور اسکی ربوبیت کا اقرار ، شرک کی نفی اور انسان کا خداوند عالم کی بارگاہ میں خشوع و خضوع کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔ نماز گناہوں سے روکتی اور مختلف برائیوں سے منع کرتی ہے۔ سجدہ کا فلسفہ غرور و تکبر، خود خواہی اور سرکشی کو خود سے دور کرنا اور خدائے وحدہ لاشریک کی یاد میں رہنا اور گناہوں سے دور رہنا ہے۔ موجودہ زمانہ میں دین کی طرف سے جتنی بے توجہی اور بے التفاتی کی جارہی ہے وہ محتاج بیان نہیں حتی کہ اہم ترین عبادت نماز جو بالاتفاق سب کے نزدیک ایمان کے بعد تمام فرائض پر مقدم ہے اور قیامت میں سب سے اول اسی کا مطالبہ ہو گا اس سے بھی نہایت غفلت اور لاپروائی برتی جارہی ہے۔صفحات:283 76 اسباقِ نمازقاری محمد اکرام غفرلہٗ 76 اسباقِ نماز × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… یہی باپ ہوتا ہے جو سفر کرتا ہے، تھکتا ہے، زمانے کا سردوگرم برداشت کرتا ہے، تا کہ تمہارے دن رات پر سکون بنے رہیں ، تمہاری ہر ضرورت کے پیچھے اس کے ارمانوں کا خون ہوتا ہے، اس کی محنت سے کمایا ہوا دھن، دولت ہوتا ہے ، ارے تمہیں ندامت تب ہوگی جب وہ مر جائے گا، تب تم اس کے لئے روؤ گے، جب وہ مر جائے گا ، تب اس کے لئے محبت جاگے گی ، جب وہ اس محبت سے بے نیاز ہو چکا ہوگا ، ارے یہ باپ ہی ہوتا ہے جو چاہتا ہے کہ اس کا بیٹا دنیا میں سب سے اچھا انسان بنے اور وہ اس کے لئے اپنے من کو مار کر آپ کو وہ کچھ دیتا ہے جو وہ خود نہیں کھاتا، خود پر خرچ نہیں کرتا خود پر حرام کرتا ہے، کیا تم نے باپ کی قدر تب کرنی ہے جب اسے کھو دو گے۔صفحات:102 یادیں اور باتیں ابّا جی کیقاری محمد اکرام غفرلہٗ یادیں اور باتیں ابّا جی کی × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… حضرت مہتمم صاحب (مولانا محمد عتیقؒ)کی کچھ یادیں کچھ باتیںصفحات:35 حضرت مہتمم صاحب کی کچھ یادیں کچھ باتیںقاری محمد اکرام غفرلہٗ حضرت مہتمم صاحب کی کچھ یادیں کچھ باتیں × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… صفحات:47 میرا شہید بھائیقاری محمد اکرام غفرلہٗ میرا شہید بھائی × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… تبلیغی، علمی، اصلاحی مضامینصفحات:162 قلمی شذرےقاری محمد اکرام غفرلہٗ قلمی شذرے × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… صفحات:46 2 روز برف پوش کوہساروں کے درمیانقاری محمد اکرام غفرلہٗ 2 روز برف پوش کوہساروں کے درمیان × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… شہروں اور ملکوں کی سیر کرو، پچھلی قوموں کے آثار و باقیات سے عبرت پکڑو اور ان کے عروج وزوال کا کھوج لگاؤ۔ خدا تعالیٰ کی قدرت و حکمت کی ان نشانیوں پر غور کرو جو زمین کے چپہ چپہ میں پھیلی ہوئی ہیں۔ یعنی کسی بھی جائز مقصد کے لئے سفر کرنا جائز ہے، خواہ روز گار کے لئے ہو یا تفریح کے لئے؛ البتہ دینی مقاصد کے لئے سفر کرنے کی خصوصی فضیلت ہے، یہ سفر بعض حالات میں واجب ہے اور بعض حالات میں مستحب ، دین کا علم حاصل کرنا، دین کی دعوت دینا، احکام شریعت کی تحقیق کرنا، عبرت و موعظت کے لئے کسی خاص جگہ پر جانا یہ سب دینی مقاصد میں شامل ہے۔صفحات:62 تین روز چترال کی وادیوں میں (سفرنامہ)قاری محمد اکرام غفرلہٗ تین روز چترال کی وادیوں میں (سفرنامہ) × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF… صفحات:47 رُوحِ سیاحتقاری محمد اکرام غفرلہٗ رُوحِ سیاحت × ‹ Page / 0 › − 100% + Fit Search Print Download ⛶ ↑ ↓ × Loading PDF…