Skip to content
عمر شہید لائبریری | Umar Library logo
عمر شہید لائبریری | Umar Library header
MENUMENU
  • مصنف کی کتابیں
  • صدائے اِکرام
    • سلسلہ چالیس احادیث
    • طہارت کے 21 اسباق
    • نماز کا بیان
    • مختصر درس حدیث
    • مقالات ومضامین از قاری محمد اکرام
  • عبادات
    • طہارت >
      • طہارت کے مسائل
    • عقائد >
      • ایمانیات
      • بدعات و خرافات
      • رد باطلہ
      • میت اور مسائل و احکام
      • آخرت اور علامات قیامت
      • قضاء وقدر
      • جنت و جہنم
    • اخلاص
    • کلمہ
    • نماز >
      • فضائل نماز
      • جمعہ کی نماز
      • نماز عیدین
      • نماز وتر
      • نماز جنازہ
      • قضا نمازیں
      • سنت نمازیں
      • نفل نمازیں
      • نماز کے متفرق مسائل
      • نماز کے اسرار و رموز
    • روزہ >
      • فضائل روزہ
      • روزے کے متفرق مسائل
      • نماز تراویح فضائل ومسائل
      • تلاوت قرآن فضائل وآداب
      • اِعتکاف کے فضائل ومسائل
    • حج >
      • فضائل حجقاری محمد اکرام
      • حج کے متفرق مسائلQari M Ikram
      • عمرہ کے فضائل ومسائلقاری محمد اکرام
      • فضائل وآداب زمزم
    • قربانی >قاری محمداکرام
      • قربانی اور عشرہ ذی الحجہ
      • قربانی کے مسائل
      • حلال اور حرام جانوروں کے مسائلQari M Ikram
    • زکوٰۃ >
      • فضائل زکوٰۃ
      • زکوٰۃ کے متفرق مسائل
      • نفلی صدقات
    • جہاد فی سبیل اللہ
      • معارف جہاد
      • احادیث جہاد
      • جواہرِ جہاد
      • جہاد کے فضائل ومسائل >
        • مجرب اذکار و اعمال >
          • فضائل ذکر اللہ
          • درود وسلام کے فضائل احکام
          • درود وسلام
          • دعا کی فضیلت واحکام
          • مسنون دعائیں
          • اعمال اذکاراور مجرب وظائف
          • اوراد و وظائف
  • آسان فقہی مسائل
    • آپ كے مسائل ازمولانا محمدیوسف رحمہ اللہ >
      • معاشرت
      • معاشرتی مسائل
      • نکاح وطلاق کے مسائلقاری محمد اکرام
      • وراثت كے متفرق مسائل
      • حلال وحرام
      • جدید مسائل
      • معاملات >
        • خریدوفروخت كے متفرق مسائل
        • سود،بیمہ، پرائز بونڈ کے مسائل
        • قسم کھانے کے مسائلqari m ikram
        • لباس،کھانا پینااور اسلامی صورت کے مسائل
        • متفرق مسائل
        • اخلاق حمیدہ
        • دعوت و تبلیغ
        • خواب کی حقیقت
        • اخلاق رذیلہ
        • رسومات و توہمات
    • سیرت
      • سیرت النبی ﷺ
      • منتخب نعتیہ کلام
      • حیاۃ-الصحابہ رضی اللہ عنہم
        • مقامِ صحابہ رضی اللہ عنہم
        • مشاجرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم
        • مسئلہ خلافت امامت
      • خلفائے راشدین >
        • حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ
        • حضرت عمر رضی اللہ عنہ
        • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
        • حضرت علی رضی اللہ عنہ
      • دیگرصحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی زندگی کے واقعات
      • امہات المومنین >
        • سیرت حضرت خدیجۃ رضی اللہ عنہا
        • سیرت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
        • حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا
        • حضرت زینب رضی اللہ عنہا
        • سیرت سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا
        • سیرت سیدہ سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا
        • سیرت سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا
        • سیرت سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا
        • سیرت سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا
      • تذکرہ سلف صالحین
        • فقہاء ومحدثین >
          • امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ
        • بزرگانِ دین >
          • شیخ عبدالقادر جیلانی رحمه الله
          • حضرت سید احمد شہید
          • اکابر دیوبند کیاتھے؟
          • نومسلموں کی داستانیں
        • اسلامی ماہ وسال >
          • محرم الحرام
          • صفر المظفر
          • ربیع الاوّل
          • ربیع الثانی
      • اسوہ حسنہ
    • سیاست
    • فضائل و مسائل
    • فقہی مقالات ومضامین >
      • مفتی ولی حسن ٹونکی
      • مفتی محمد تقی عثمانی
      • مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
      • علامہ دوست محمد قریشی
      • ڈاکٹر نجیب احمد قاسمی
      • مولانا زاہد الراشدی کے کالمز
  • اردو ادب
    • بڑوں کا اردو ادب
      • ارشادات باری تعالیٰ
      • منتخب جوامع الکلم
      • اقوال انبیا علیہم السلام
      • اقوال خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم
      • اخلاقی جواہر پارے
      • دانشوران اسلام کے اقوال
      • کار آمد نصیحتیں
      • منتخب اقتباسات ومشاہدات
      • منتخب چشم ہدایت
      • منتخب خزینہ ضرب الامثال
      • اقوال زریں
      • گوہر افشاں اقوال
      • چند تاریخی اوراق
    • عورتوں کا اردو ادب >
      • عورت اور پردہ
      • عورتوں کے مخصوص مسائل
      • شعرو شاعری
      • آپ کا دستر خواں
    • بچوں كا اردو ادب >
      • علم واہل علم
      • بچوں كے لئے حمدو نعتیں اور نظمیں
      • بچوں كے لئے كهانیاں
      • بچوں کے اسلامی نام، عقیقہ
    • کیلیگرافی
      • اسلامک کیلیگرافی
      • qurani-kurani-korani-kaligrafi-calligraphy-keligrafi-islamic-art-hand-قرآنی کیلیگرافیhandmade art-handmade islamic-
      • احادیث کیلگرافی
      • اقوال و اعمال
      • عافیہ صدیقی کی درد بھری زندگی
      • ہمارے بچے ہماری زندگی
    • طب و صحت
      • غذا سے علاج
      • پھل اور صحت
      • ٹوٹکے
      • غذا بھی دوا بھی
      • کلونجی اور صحت
      • سبزیاں اور صحت
      • مصالحے اور صحت
  • ڈیجیٹل لائبریریاں
    • اردواحادیث کا مجموعہ
    • مکتبہ جبریل آن لائن لائبریری
    • احناف ڈیجیٹل لائبریری
    • سنی لائبریری
    • دیوبند آن لائن
    • ساگر ٹائمز
  • لنکس
    • ویڈیو لنکس
      • عمر گیلری
      • آپ کے مسائل
      • بچوں کی دنیا
    • اردو ٹیکسٹ لنکس
      • مدارس علمائے کرام
      • سیکھنے سکھانے کی دنیا
      • تعلیم کی دنیا
      • پاکستانی اخبارات
      • چکوال کے اخبارات
      • ماہنامہ رسائل
      • خواتین کے رسائل
      • بچوں کے رسائل
    • ڈاون لوڈز
      • سافٹ ویئرز
      • فائلزڈاون لوڈ کریں CDR
      • یونیکوڈ ٹو ایم ایس ورڈ فائلز
      • کتابیں (ان پیج)ـ
  • ہمارا رابطہ
  • پرائیویسی پالیسی

کریڈٹ کارڈ کا شرعی استعمال

January 30, 2018 by قاری محمد اکرام

سوال: کیا کریڈٹ کارڈ استعمال کرسکتے ہیں اور میں سعودی عرب میں رہتا ہوں، یہاں کی حکومت نے اسے جائز قرار دیا ہوا ہے براہ مہربانی اسکا صحیح طریقہ بتائیے، ہم کریڈٹ کارڈ لے سکتے ہیں یا نہیں کیوں کہ میرے بہت سے دوستوں نے لیا ہوا ہے اور وہ مجھ کو بھی بولتے ہیں لیکن میں نے نہیں لیا.
Published on: Sep 25, 2014 جواب # 55609
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 73-73/Sn=11/1435-U
جواب: ”کریڈٹ کارڈ“ کے بارے میں تحقیق کرنے سے معلوم ہوا کہ اس میں بینک کی طرف سے ایک مدت مقرر ہوتی ہے، کارڈ ہولڈر اگر اس مدت کے اندر بینک کو ادائیگی کردیتا ہے تو اس پر کوئی سود لاگو نہ ہوگا، اگر یہ بات سچی ہے تو جس شخص کو اپنے اوپر اعتماد ہوکہ مقررہ مدت کے اندر اندر سود لاگو ہونے سے پہلے پہلے بینک کو ادائیگی کردیگا، تو اس کے لئے کریڈٹ کارڈ کا استعمال کرنا شرعاً درست ہوگا۔
وما لا یبطل بالشرط الفاسد القرض بأن أقرضتک ہذہ المأة بشرط أن تخدمني شہرًا مثلاً فإنہ لا یبطل بہذا الشرط وذلک لأن الشروط الفاسدة من باب الربا وأنہ یختص بالمبادلة المالیّة، وہذہ العقود کلہا لیست بمعاوضة مالیة فلا توٴثر فیہا الشروط الفاسدة الخ (البحر الرائق ۶/۳۱۲، کتاب البیع باب المتفرقات، ط: زکریا، وللمزد من التفصیل راجع: الفتاوی العثمانیة (۳/۳۵۲، فصل فی البطاقات وأحکامہا، ط: نعیمیہ دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
…….
سوال: بینک جب اپنے گاہک کو کریڈٹ کارڈ جاری کرتا ہے تو اس وقت بینک سے جو شرائط پیش کی جاتی ہیں اس میں ایک شرط یہ بھی شامل ہوتی ہے کہ اگر آپ نے متعینہ مدت میں رقم ادا نہیں کی تو آئندہ سود کے ساتھ ادا کرنی ہوگی….
اور یہ شرائط تحریری شکل میں ہوتی ہیں جس پر دستخط کرنا ہوتا ہے…
اور دستخط کرنے کا معنی یہ ہوئے کہ آپ  مذکورہ شرائط کو تسلیم کر رہے ہو
تو گویا دستخط کرکے سود والی شرط کو بھی تسلیم کرنا ہوتا ہے …
تو کیا شرعی طور پر یہ درست ہوگا؟؟؟
جواب: کارڈ ہولڈر مقروض (مدیون ) ہوتا ہے
اور بینک ‘ قرض دینے والا،یعنی  (دائن  ) ۔
متعینہ مدت میں قرض ادا نہ کئے جانے پر  مدیون (کارڈ ہولڈر ) سے جو مزید اضافی رقم بینک وصول کرے گا وہ ربا النسیئہ ہے جو ناجائز ہے ۔
اور اس طرح کی شرط لگانا اور کارڈ ہولڈر کا اس شرط کو منظور کرنا شرط فاسد ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے۔
لیکن یہ شرط فاسد قرض میں لگی ہے جو عقد مالی نہیں بلکہ عقد تبرع ہے۔اور قرض میں شرط فاسد کے در آنے سے شرط خود فاسد ہوجاتی ہے اصل معاملہ بدستور درست رہے گا،
اس کی صحت پہ فساد شرط کا اثر فاسد نہیں پڑے گا۔
لہذا کریڈٹ کارڈ کا معاملہ اس باطل شرط اور معاہدہ سے باطل نہیں ہوگا ۔بلکہ وہ درست رہے گا
ہاں یہ شرط باطل ہوجائے گی۔
شامیہ میں ہے؛
والقرض كاقرضتك هذه الماة بشرط أن تخدمني سنة. وفي البزازية تعليق القرض حرام والشرط لايلزم….رد المحتار 509/7.ط زكريا .ديوبند
واللہ اعلم بالصواب
شکیل منصور القاسمی

Categories فضائل و مسائل Tags kradat cord ka istemal-Sharing use of credit card
قرآن مجید کے وظائف
خطیب اور مقتدی کے چہرے کی ہیئت

تلاش کریں

Recents Posts

  • نماز چاشت کی فضیلت
  • نمازِ اشراق کی فضیلت و اہمیت
  • نماز تہجد، قربِ الٰہی کا وسیلہ
  • نوافل کی تعریف اوران کا اہتمام
  • فرائض نمازسے پہلے اور بعد سنتوں کی اہمیت وفضیلت
  • نماز وتر کی رکعات اور پڑھنے کا طریقہ (2)
  • نماز وتر کی فضیلت واہمیت (1)
  • فرض نمازوں کی انفرادی فضیلت واہمیت

Calendar 2017

July 2025
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
« Jul    
عمر شہید لائبریری | Umar Library logo

مدرسہ فیض القرآن اوڈھروال، چکوال (پاکستان)

0333-5902896

facebook
youtube
مسلمان کی طرزِ زِندگی قرآن حکیم کی نظر میں
مسلمان کی طرزِ زِندگی قرآن حکیم کی نظر میں

کتاب ’’مسلمان کی طرزِ زِندگی قرآن حکیم کی نظر میں‘‘ کا خود بھی مطالعہ کریں اور اپنے دوست و احباب کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ مزید تفصیل

ویب سائیٹ عمر شہید لائبریری | Umar Library کو 1,705,347 وزیٹرز نے 1,705,347 دفعہ وزٹ کیا۔
© 2025 عمر شہید لائبریری | Umar Library • Powered by ZedemM