نماز میں خشوع وخضوع کی اہمیت
نماز کا بیان – سبق نمبر 32: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ صَلُّوْاکَمَا رَأَیْتُمُوْنِیْ اُصَلِّیْ رسول اللہ! ﷺ نے فرمایا: ایسے نماز ادا کرو جیسے مجھے ادا کرتے ہوئے دیکھ رہے ہو۔ رسول کرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے نماز کا جو انداز اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو سکھایا وہی … Read more