نماز میں آیت سجدہ پڑھنے کے مسائل

نماز کا بیان – سبق نمبر 29: کَانَ النَّبِيُّ صلی الله عليه وآله وسلم يَقْرَأُ السُّوْرَةَ الَّتِیْ فِيْهَا السَّجْدَةُ، فَيَسْجُدُ وَنَسْجُدُ، حتَّی مَا يَجِدُ أَحَدُنَا مَکَانًا لِمَوْضِعِ جَبْهَتِهِ.(بخاری، 366، رقم: 1029) ’’حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سجدہ تلاوت والی سورت کی تلاوت فرماتے تو سجدہ کرتے اور ہم بھی آپ کے … Read more