واجباتِ نماز (حصہ دوم)
نماز کا بیان – سبق نمبر 12: عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: « كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ كَأَنَّهُ عَلَى الرَّضْفِ حَتَّى يَقُومَ. (رواه الترمذى والنسائى) حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب پہلی دو رکعتوں پر بیٹھتے تھے (یعنی قعدہ اولیٰ فرماتے تھے … Read more