نماز کی اندرونی شرائط (حصہ اول)

نماز کا بیان – سبق نمبر 9: عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ قَالَ مِفْتَاحُ الصَّلٰوۃِ اَالطُّہُوْرُ وَتَحْرِیْمُھَا التَّکْبِیْرُ وَتَحْلِیْلُھَا التَّسْلِیْمُ۔ (ابوداود، ابن ماجہ، ترمذی) حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: نماز کی چابی طہارت ہے ، اور اس کی تحریمہ تکبیر ہے ، اور اس سے … Read more