نمازکا چھوڑنا گناہِ کبیرہ

عَنْ جَابِرٍ یَقُوْلُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ یَقُوْلُ: إِنَّ بَيْنَ الرَّجُلِ وَبَيْنَ الشِّرْکِ وَالْکُفْرِ تَرْکَ الصَّلَاةِ۔ رَوَاهُ مُسْلِمٌ، وَالتِّرْمِذِيُّ۔ ’’حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ انسان اور کفر اور شرک میں نماز نہ پڑھنے کا فرق ہے۔‘‘ اس حدیث کو امام مسلم اور ترمذی نے روایت کیا … Read more