سانحہ دار العلوم زبیریہ پشاور

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیدارالحکومت اسلام آباد سے قریب 170 کلو میٹر مغرب کی طرف شہر پشاور کے اس مدرسے میں عین اس وقت ایک بم دھماکا ہوا جب قریب بیسیوں بچے وہاں قرآن کی تعلیم حاصل کر رہے تھے، ذرائع کے مطابق 13افرادشہیداور 90سے زائدزخمی ہو گئے ہیں۔ہسپتال کے ترجمان کے مطابق جو … Read more