شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کی زندگی کے درخشاں پہلو

شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کی زندگی کے درخشاں پہلواز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیشیخ الاسلام حضرت مدنیؒپاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور برما وغیرہ کی علمی، دینی، سیاسی، تحریکی اور فکری جدوجہد کاایک عظیم نام ہے۔ جن کے ذکر خیر کے بغیر اس خطہ کے کسی ملی شعبہ کی تاریخ مکمل نہیں … Read more

امیر تبلیغ حضرت حاجی عبدالوہاب رحمہ اللہ ایک نظر میں

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیتقریبا ایک صدی قبل 1927 میںمتحدہ ہندوستان کے بزرگ عالم دین حضرت مولانا محمد الیاس رحمہ اللہ نے دہلی سے باہر بستی نظام الدین سےدعوت اسلام کا کام شروع کیا۔ آپ کا معمول تھا کہ آپ شہر کے بازاروں، گاوں اور قصبوں میں جاتے اور مسلمانوں کو اللہ کی طرف … Read more

زندگی کے لمحات کو قیمتی بنانے کا مجرب نسخہ

انتخاب:… قاری محمد اکرام چکوالیحضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکا تہم العالیہ اصلاحی خطبات میں فرماتے ہیں کہ ایک بات تجربہ کی بتاتا ہوں، وہ یہ کہ فجر کی نماز پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ جل شانہ‘سے دعا کیا کرو: یا اللہ!یہ دن طلوع ہو رہا ہے اور اب کار زار زندگی میں … Read more

اختلاف کی حقیقت اور آداب

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیدینی احکام کا وہ اختلاف جو علمی بنیادوں پر فروعی مسائل میں ابتدائے اسلام سے چلا آرہا ہے اور آگے بھی وہ باقی رہے گا، یہ وہ اختلاف ہے جو صحابہ و تابعین اور محدثین و فقہا کے درمیان رہا ہے، وہ اختلاف ناپسندیدہ نہیں ہے کیونکہ اس اختلاف کی … Read more

درود و سلام کے فضائل و برکات

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیخاتم النبین رحمۃ للعالمین، شفیع المذنبین آنحضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پر درود شریف بھیجنا نہ صرف بے حد و بے حساب اجر و ثواب کا باعث ہے بل کہ ہمارے بہت سے معاشرتی، اصلاحی، انفرادی، اجتماعی، اقتصادی، علمی، ادبی، رُوحانی اور معنوی مسائل کا حل بھی … Read more

ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال رحمہ اللہ ایک نظر میں

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیعلامہ محمد اقبال بیسوں صدی کی عظیم شخصیت تھےآپ عالم اسلام کی آنکھوں کا تاراتھے ان کی فکر رسا نے ہر میدان میں سامانِ ہدایت فراہم کیا۔آپ ایک معروف شاعر ، مصنف ، قانون دان، سیاست دان ، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی نامور شخصیت تھے وہ اردو اور … Read more

انٹرنیٹ کامثبت اور منفی استعمال

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاب انٹرنیٹ اتنا عام ہو چکا ہے کہ اب کمپیوٹر کی مجبوری سے نکل کر لیپ ٹاپ اور موبائلز میں بھی انٹرنیٹ بہت ہی کم ریٹس اور ہر جگہ بآسانی میسر ہو سکتا ہے۔لیکن اس بڑھتی ہوئی صورتِ حال میں غور کرنے کی بات یہ ہے کہ کیا انٹرنیٹ ہماری … Read more

ترکی زلزلہ

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیترکی میں آنے والےہولناک زلزے سے اموات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ، اب تک اکیاسی افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ نو سو سے زائد افراد زخمی ہے۔صدر رجب طیب اردگان نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، ازمیر میں زلزلے کے باعث منہدم ہو جانے والی ایک عمارت کے ملبے … Read more

ایمان کی پرورش

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالی(اے لوگو جو ایمان والے ہو، ایمان لاؤ اللہ پر اور اُس کے رسول( محمدﷺ) پر اور اُس کتاب پر جو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول (محمدﷺ) پر نازل کی ہے اور اُن کتابوں پر بھی جو اس (قرآن) سے پہلے بھی نازل کی گئیں تھیں اور جو شخص اللہ … Read more

غازی علم دین شہید رحمہ اللہ علیہ

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیتاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کبھی کسی ناعاقبت اندیش نے ناموس رسالت پر طعنہ زنی کی ہے محبان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے۔ محبت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ایسا خزینہ ہے جس کی نہ تو قیمت کا تعین ممکن ہے … Read more