عید الاضحی کی نماز کا طریقہ اور مسنون اعمال
عید الاضحی کی نماز کا طریقہ اور مسنون اعمالاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاسلام نے سال بھر میں عید کے صرف دو دن مقرر کئے ہیں۔ ایک عید الفطر کا دن اور دوسرا عید الاضحیٰ کا اور ان دونوں عیدوں کو ایسی اجتماعی عبادات کا صلہ قرار دیا ہے جو ہر سال انجام پاتی ہیں۔ … Read more