ہمارا قبلۂ اول شدید خطرے میں ہے

ہمارا قبلۂ اول شدید خطرے میں ہےاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالمقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کا کہنا ہے کہ ماضی کی نسبت قبلہ اول کو شدیدخطرات لاحق ہیں مسجد اقصیٰ صیہونیوں کے نرغے میں ہے اس کے تحفظ کیلئے عالم اسلام فوری حرکت میں آئے … Read more

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں بدترین گستاخی

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں بدترین گستاخیاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالصحافی ضیاء شاہد نے اپنے کالم میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں بدترین گستاخی کی ہے۔ حکومت روزنامہ خبریں کی اشاعت پہ پابندی لگاکر ضیاء شاہد کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت … Read more

زبان اللہ کی عظیم نعمت اور اس کا صحیح استعمال

زبان اللہ کی عظیم نعمت اور اس کا صحیح استعمالاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالاسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔زندگی کے ہر موڑ پر شریعت اسلام ہماری رہنمائی و رہبری کے لئے کافی ہے۔زندگی کے تمام معاملات کی طرح اسلام گفتگوکرنے کے بھی ہمیں آداب ،طور ،طریقے سکھاتا ہے۔ سنت رسول ﷺ سے … Read more

نام ریاست مدینہ کا کام یہود وہنود کو خوش کرنے کا

نام ریاست مدینہ کاکام یہود وہنود کو خوش کرنے کااز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالایک طرف سرکاری زمین الاٹ کرکےاور سرکاری وسائل عطا کرکےشرک کا اڈا ،گڑھ یعنی مندر بنا یا جار ہاہےاور دوسری طرف مسجد توحید جسمیں پانچ وقت کی نمازیں آذانیںاور قرآن کریم کی تعلیم جاری تھی اسے گرا کر حکومت … Read more

توبہ کیسے کریں؟

توبہ کیسے کریں؟از قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالانسان کی پریشانیوں کا سبب وہ بداعمالیاں ہیں جن سے اس کی زندگی مرقع ہے۔ ان میں سے کچھ بداعمالیاں توشایداسے یاد بھی ہوں۔لیکن ان گنت ایسی بھی بداعمالیاں ہونگی جن کااسے احساس تک نہ ہوگا ۔اورجب ان اعمال بد کے نتیجے میں اسے پریشانی و … Read more