کورونا وائرس کی وبا

کورونا وائرس کی وبااز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالخبر ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پیر 1 جون 2020 قومی رابطہ کمیٹی کا صرف ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈاؤن کا فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی نے ملک میں ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا، … Read more

ایک کے بدلے دس/’عیسائی خاتون

ایک کے بدلے دسانتخاب… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالایک بار حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا بیمار ہو گئیں ۔ اور انہوں نے انار کھانے کی خواہش کی ، حضرت علی رضی اللہ عنہ بازار تشریف لے گئے، اور چوں کہ جیب خالی تھی اس لیے ایک درہم کسی سے قرض لے کر انار خریدا، … Read more

سچے نبی کی نشانیاں

سچے نبی کی نشانیاںانتخاب… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالبدنام زمانہ قادیانی مبلغ اللہ دتہ جالندھری کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ایک قصبہ میں بھیجا گیا۔ قصبہ میں پہنچتے ہی اس نے حجاموں کی دکانوں ، ہوٹلوں، آڑھت گاہوں اور دیگر پبلک مقامات پر بیٹھنا شروع کر دیا۔ جہاں چار آدمی اکٹھے دیکھتا قادیانیت … Read more

مسواک کے ستر (70) فوائد

مسواک کے ستر (70) فوائدانتخاب… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوال(1)رحمٰن کی خوشنودی ہے،(2)مسواک کی نماز کا ثواب۔ 99/ گنا اور بعض کتابوں کے مطابق -/440/گنا تک بڑھ جاتا ہے۔(3)اس کا ہمیشہ کرنا وسعت رزق کا باعث ہے۔(4)اسباب رزق کی سہولت کا۔باعث ہے۔(5)منہ کی صفائی ہے ۔(6)مسوڑھا مضبوط کرتی ہے۔(7)سر کے درد کو دور کرتی … Read more

میرا جسم میری مرضی یاجنسی آزادی

میرا جسم میری مرضی یاجنسی آزادیاز قلم:قاری محمد اکرامایک عرصہ سے مغربی ذرائع ابلاغ اور مغرب زدہ افراد اور تنظیموں کی طرف سے مسلسل یہ پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ اسلام نے عورت کو کچھ نہیں دیا اور اسے اس کے بنیادی حقوق سے محروم کر دیا ہے۔حالانکہ یہ محض ایک جھوٹ ہے اور … Read more

بری عادات سے چھٹکارا یسےحاصل کریں

بری عادات سے چھٹکارا یسےحاصل کریںجمع و ترتیب :قاری محمد اکرامانسان اشرف المخلوقات کہلاتا ہے اچھی صحبت اورعادات ہی انسان کو ایک اچھا انسان بناتی ہیں انسان بہتر صحت کے لئے اچھی عادات کو زندگی کا حصہ بنانے کی ہرممکن کوشش کرتا ہے کیوں کہ اچھی عادات ہی انسان کی زندگی کو پرکشش بناتی ہیں … Read more

آنکھیں اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ کی بیش بہا نعمت اور ان کی قدرو قیمت

آنکھیں اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ کی بیش بہا نعمت اور ان کی قدرو قیمتاز قلم: قاری محمد اکرامأَلَمْ نَجْعَل لَّهُ عَيْنَيْنِ (البلد:8)ترجمہ: کیا ہم نے انسانوں کے لئے دو آنکھیں نہیں بنائیں۔اللہ نے انسانوں کے لئےدنیا میں سینکڑوں قسم کی نعمتیں مہیا فرمائی ہیں جن کو احاطہ شما رمیں لانا محال ہے ، خود انسان کا … Read more

صحت مند مسلمانوں کے لئے جائز ہے کہ “کورونا وائرس” کے خوف سے جمعے اور جماعت کی نمازوں کو ترک کردے؟

صحت مند مسلمانوںکے لئے جائز ہے کہ “کورونا وائرس”کے خوف سے جمعے اور جماعت کی نمازوں کو ترک کردے؟سوال: کیا صحت مند مسلمانوں کے لئے جائز ہے کہ “کورونا وائرس” کے خوف سے جمعے اور جماعت کی نمازوں کو ترک کردے؟الجواب وبالله التوفيق:پہلی بات:یہ بات یقینی طور پر ثابت شدہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے … Read more

طب یونانی کا عظیم الشان آن لائن کتب خانہ

طب یونانی کا عظیم الشان آن لائن کتب خانہ پوری لائبریری حاضر خدمت ہے۔ بہت قدیم کتب ہیں ہمارے بزرگوں کی۔ بہت محنت سے جمع کی گئیں ہیں، براہ کرم قدر کریں۔ گلدستہ شاھی (رسالہ قوت باہ :-http://bit.ly/2iPDKIh معالجات امراض نسواں :-http://bit.ly/2pru37G دلچسپ جنسی معلومات :-http://bit.ly/2qpiFYn ھمدرد صحت دھلی (1936ء اور 1937ء کے شمارے) :-“اشاعت … Read more

نسیم ہدایت کے جھونکے حصہ چھ فہرست عرض مرتب… 4 پیش لفظ… 6 تقریظ.. 9 تقریظ.. 12 تبصرہ 14 تبصرہ 15 آغازِ سخن…. 16 مزمل بھائی{سوہن ویر} سے ایک ملاقات… 18 انجینئر عبدالاحد صاحب {پرمود کمار کھرانہ} سے  ایک ملاقات… 28 ماسٹر عبداللہ صاحب {ٹھاکرے} سے ایک ملاقات… 34 ماسٹر محمد اسعد صاحب {ریوتی شرن … Read more