میرے شیخ حضرت ہزاروی رحمہ اللہ تعالیٰ

میرے شیخ حضرت ہزاروی رحمہ اللہ تعالیٰاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالعربی کا مقولہ ہے’’موت العالِم موت العالَم‘‘ یعنی عالم دین کی موت دنیا کی موت کے برابر ہے،بظاہر یہ مقولہ حقیقت کے منافی معلوم ہوتا ہے،مگر مقصد یہی ہے کہ ایک عالم دین کا دنیا سے اٹھ جانا دنیا کے باقی لوگوں … Read more

مثالی طالب علم کیسے بنیں؟

مثالی طالب علم کیسے بنیں؟از قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالوفاق المدارس العربیہ پاکستان کے امتحانات اورمدارس کھولنےکے اعلانات کے موقع پر عزیز طلبائے کرام کے لئےچند ہدایات پیش خدمت ہیں ،اللہ سبحانہ ہمیں عمل کی توفیق عنایت فرمائیں۔آمین یا رب العٰلمین۔تعلیم کی وجہ سے ہی انسان کو اشرف المخلوقات کی دستار فضیلت سے … Read more

سورج گرہن کی حقیقت

سورج گرہن کی حقیقتاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالدِین اِسلام نے ہمیں زندگی میں ہونے والے ہر کام کے متعلق ایسی تعلیمات مہیا کر دی ہیں جو ہمارے لیے دِین، دُنیا اور آخرت کی خیر کا سبب ہیں، حتیٰ کہ ایسے کام بھی جو بظاہر ہماری زندگیوں کے معاملات سے بہت دور دِکھائی … Read more

حضرت جی مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ کی منتخب نصیحتیں

حضرت جی مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ کی منتخب نصیحتیںانتخاب:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوال٭… فرمایا:…کہ جب تک تمہاری راتیں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی راتوں کے مشابہ ہوکر اس کے ساتھ ضم نہ ہوں تمہارا دنوں کا پھرنا رنگ نہیں لائے گا۔اورفرمایا کہ مذہب پر چلنا اسباب کی خاصیتوں کو بدل … Read more

لاک ڈاؤن اورپرایئویٹ تعلیمی ادارے

لاک ڈاؤن اورپرایئویٹ تعلیمی ادارےاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالہمارے مذہب میں آدمی کی خود اپنے ہاتھ کی کمائی یعنی محنت مزدوری اور حرفت وصناعت کو سب سے پاکیزہ عمل قرار دیا گیا ہے، اللہ تعالی نے اپنے چہیتے بندوں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام سے محنت ومزدوری کرواکے پیشہ محنت واجرت کی … Read more