میرے شیخ حضرت ہزاروی رحمہ اللہ تعالیٰ

میرے شیخ حضرت ہزاروی رحمہ اللہ تعالیٰاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالعربی کا مقولہ ہے’’موت العالِم موت العالَم‘‘ یعنی عالم دین کی موت دنیا کی موت کے برابر ہے،بظاہر یہ مقولہ حقیقت کے منافی معلوم ہوتا ہے،مگر مقصد یہی ہے کہ ایک عالم دین کا دنیا سے اٹھ جانا دنیا کے باقی لوگوں … Read more

مثالی طالب علم کیسے بنیں؟

مثالی طالب علم کیسے بنیں؟از قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالوفاق المدارس العربیہ پاکستان کے امتحانات اورمدارس کھولنےکے اعلانات کے موقع پر عزیز طلبائے کرام کے لئےچند ہدایات پیش خدمت ہیں ،اللہ سبحانہ ہمیں عمل کی توفیق عنایت فرمائیں۔آمین یا رب العٰلمین۔تعلیم کی وجہ سے ہی انسان کو اشرف المخلوقات کی دستار فضیلت سے … Read more

سورج گرہن کی حقیقت

سورج گرہن کی حقیقتاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالدِین اِسلام نے ہمیں زندگی میں ہونے والے ہر کام کے متعلق ایسی تعلیمات مہیا کر دی ہیں جو ہمارے لیے دِین، دُنیا اور آخرت کی خیر کا سبب ہیں، حتیٰ کہ ایسے کام بھی جو بظاہر ہماری زندگیوں کے معاملات سے بہت دور دِکھائی … Read more

حضرت جی مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ کی منتخب نصیحتیں

حضرت جی مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ کی منتخب نصیحتیںانتخاب:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوال٭… فرمایا:…کہ جب تک تمہاری راتیں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی راتوں کے مشابہ ہوکر اس کے ساتھ ضم نہ ہوں تمہارا دنوں کا پھرنا رنگ نہیں لائے گا۔اورفرمایا کہ مذہب پر چلنا اسباب کی خاصیتوں کو بدل … Read more

لاک ڈاؤن اورپرایئویٹ تعلیمی ادارے

لاک ڈاؤن اورپرایئویٹ تعلیمی ادارےاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالہمارے مذہب میں آدمی کی خود اپنے ہاتھ کی کمائی یعنی محنت مزدوری اور حرفت وصناعت کو سب سے پاکیزہ عمل قرار دیا گیا ہے، اللہ تعالی نے اپنے چہیتے بندوں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام سے محنت ومزدوری کرواکے پیشہ محنت واجرت کی … Read more

مذاق اور مزاح کی شرعی حیثیت

مذاق اور مزاح کی شرعی حیثیتاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالایک مومن پر جس طرح دوسرے مسلمان کی جان اور اس کے مال کو نقصان پہنچانا حرام ہے. اسی طرح اس کی عزت اور آبرو پر حملہ کرنا بھی قطعا ناجائز ہے۔ عزت وآبرو کو نقصان پہنچانے کے کئی طریقے ہیں۔ ان میں … Read more

وبائی امراض کو دور کرنے کے لئے چند مجرب نسخے

وبائی امراض کو دور کرنے کے لئے چند مجرب نسخےانتخاب:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالاللہ تعالی نے کوئی ایسی بیماری نہیں بھیجی جس سے شفاء پانا ناممکن ہو اور اللہ تعالی نے ہر بیماری کا علاج بھی نازل کیا ہے. انسان اپنے علم، استطاعت اور جد و جہد کے ذریعہ اس علاج تک رسائی … Read more

اردو لکھنے میں کی جانے والی 12 غلطیاں

اردو لکھنے میں کی جانے والی 12 غلطیاںانتخاب:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالپہلی غلطی:…اردو کے مرکب الفاظ الگ الگ کر کے لکھنا چاہئیں، کیوں کہ عام طور پر کوئی بھی لفظ لکھتے ہوئے ہر لفط کے بعد ایک وقفہ (اسپیس) چھوڑی جاتی ہے، اس لیے یہ خود بخود الگ الگ ہوجاتے ہیں۔ دراصل تحریری … Read more

حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی اولاد

حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی اولاداز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالحضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد میں 3بیٹے اور4بیٹیاں ہیں جن میں سب سے پہلےحضرت زینبؓ : آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی سب سے بڑی صاحبزادی ہیں ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی … Read more

علمائے کرام کی عزت و توقیر کریں

علمائے کرام کی عزت و توقیر کریںاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالحضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس دنیا سے پردہ فرمانے کے بعددین وایمان کی یہ ذمہ داری ایسے افراد کے ہاتھ آئی جنہیں حدیث کی روشنی میں ”علماء“ کہا جاتا ہے،یہ وہ پاک طینت افراد ہیں جنہوں نے دین … Read more