Day: May 21, 2020
جمعۃ الوداع اورقضاء عمری
جمعۃ الوداع اورقضاء عمریاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالاﷲ تعالیٰ کو نماز سے زیادہ کوئی عبادت پسند نہیں اور اسی واسطے کسی عبادت کی اس قدر سخت تاکید اور فضیلت شریعت میں وارد نہیں ہوئی اور اسی وجہ سے پروردگارِ عالم نے اس عبادت کو اپنے ان غیر متناہی نعمتوں کے ادائے شکر … Read more