اللہ تعالی کے اسم “الوکیل” کا معنی کیا ہے؟

اللہ تعالی کے اسم “الوکیل” کا معنی کیا ہے؟ الحمد للہ الوکیل: الحفیظ (حفاظت کرنے والا) اورالمحیط (احاطہ کرنے والا) کے معنی میں ہے، اور الشھید کا معنی بھی کیا گیا ہے ۔ وہ اللہ عزوجل بندوں کی روزی کا بندوبست کرنے والا اور اس کا ضامن اوران کی مصلحتوں کومکمل کرنے والا ہے اورحقیقت … Read more

عید غدیر کی شرعی حیثیت

عید غدیر کی شرعی حیثیت س: عید غدیر کس وجہ سے منائی جاتی ہے؟ اور اس کی کیا حیثیت ہے؟ کیا اس قسم کا کوئی تہوارمنانا جائز ہے؟ ج: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے  آخری سفرحج سے مدینہ منورہ واپسی کے موقعہ پر غدیرخُم (جومکہ اورمدینہ کے درمیان ایک مقام ہے) پر … Read more

علاج کیلئے بطور رقیہ قرآنی آیات کو سننا؟

جسمانی بیماریوں کی شفاء اور جادو کے علاج کیلئے بطور رقیہ قرآنی آیات کی ریکارڈنگ کو سننا بخدمت جناب حضرت اقدس شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: امید ہے کہ مزاج گرامی بعافیت ہوں گے دیگر عرض گزارش ہے کہ ابھی کچھ عرصہ سے ہمارے صوبہ میں یاک ریکارڈنگ  جو آیات  … Read more

بوقت نکاح حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر

بوقت نکاح حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر کے بابت تمام ہی محدثین و ائمہ اسماء الرجال کا اتفاق ہے کہ نکاح کے وقت ان کی عمر 6 یا 7 سال تھی اور رخصتی کے وقت 9  سال تھی۔ فی الصحیح للبخاری (۷۷۵/۲): حدثنا قبیصۃ …عن عروۃ تزوج النبی ﷺ عائشۃ وھی ابنۃ ست وبنی بھا … Read more

امام مالک رحمہ اللہ: وہ کون بادشاہ تھے؟

سوال: اہل علم کی خدمت میں؛ امام مالک رحمہ اللہ کسی بادشاہ کے پاس گئے تھے. اس بادشاہ نے ان کہا تھا کہ اگر آپ کا حکم ہو تو مؤطا کو پورے ملک میں پھیلا دیاجائے تاکہ لوگ صرف اسی کے مطابق عمل کریں امام مالک رحمہ اللہ نے ایسا کرنے سے منع کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ … Read more