شیطان کو راندۂ درگاہ کردیا گیا تھا تو پھر بھی وہ کیونکر جنت میں پہنچ گیا؟

سوال مفتی صاحب جب شیطان کو راندۂ درگاہ کردیا گیا تھا تو پھر بھی وہ کیونکر جنت میں پہنچ گیا آدم علیہ السلام کو بہکانے؟ اس کا کیا جواب ہے؟ اگر کوئی معترض اعتراض کرے کہ جب آدم علیہ السلام آسمانی جنت میں تھے اور ابلیس راندہء درگاہ ہوچکا تھا تو پھر وہ وہاں کیسے … Read more

رٹا اسکولنگ سسٹم

شمالی یوروپ کا ایک چھوٹا سا ملک فن لینڈ بھی ہے جو رقبے کے لحاظ سے 65 جبکہ آبادی کے اعتبار سے دنیا میں 114 ویں نمبر پر ہے۔ ملک کی کل آبادی 55 لاکھ کے لگ بھگ ہے لیکن آپ کمال دیکھیں اس وقت تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ پہلے نمبر … Read more

بین مذہبی شادی اور اسلامی نقطہ نظر

اللہ تعالیٰ نے انسان کی فطرت کچھ ایسی رکھی ہے کہ وہ محبت کا بھوکا ہے؛ اسی لئے اسے خوشی کے ماحول میں ایسے لوگوں کی جستجو ہوتی ہے، جو اس کی مسرت میں شریک ہوسکیں، یہ شرکت اس کی خوشی کو دو بالا کردیتی ہے، اسی طرح کسی انیس و غمخوار کی موجودگی اس … Read more

بچے کی نفسیات سمجھنے کے 15 نکات

بچے کی نفسیات سمجھنے کے 15 نکات سارہ الیاسی اللہ تعالی نے ہر انسان کو الگ الگ خوبیاں عطا کی ہیں۔ بچوں کی نفسیات کو سمجھنا والدین کے لیے بہت ضروری ہے۔ ہر بچہ دوسرے بچے سے مختلف ہوتا ہے۔ ہر بچے کے سوچنے سمجھنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے۔ جب والدین اپنے بچوں کی … Read more

غیر مقلد کی مسجد میں حنفی شخص کا باجماعت نماز پڑھنا؟

غیر مقلد کی مسجد میں حنفی شخص کا باجماعت نماز پڑھنا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے امید کہ بخیر ہوں گے. مفتی صاحب ایک مسئلہ درپیش یہ ہے کہ ایک صاحب کی عشاء کی جماعت ترک ہو گئی پھر کسی نے اطلاع دی کہ قریب ہی میں غیر مقلد کی مسجد … Read more

جنازہ لے جاتے وقت ذکر بالجہر

جنازہ لے جاتے وقت ذکر بالجہر (11) جنازہ لے جاتے وقت جنازہ کے ساتھ ساتھ ذکر بالجہر و نعت خوانی وغیرہ کرنا مفتی صاحب احمد یار نعیمی گجراتی بریلوی لکھتے ہیں: باب جنازہ کے آگے کلمہ طیب یا نعت خوانی کا ثبوت (جاء الحق ص404) مفتی صاحب لکھتے ہیں: جنازہ کے آگے کلمہ طیبہ یا … Read more

جہیز کے بدلے نکال لیا بیوی کا گردہ

ایک خاتون نے پولیس کو سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ اس کے شوہر اور دیور نے جہیز کے بدلے میں ان کا ایک گردہ چوری کرلیا جس کے بعد ان دونوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں اس خاتون نے اپنے شوہر کو معدے میں تکلیف کی شکایت کی … Read more

کیا نماز میں اردو میں دعا کرنا جائز ہے؟

کیا نماز میں اردو میں دعا کرنا جائز ہے؟ سوال # 148956 کیا نماز میں اردو میں دعا کرنا جائز ہے یا نہیں صرف عربی میں ہی دعا کرسکتے ہیں؟ Published on: Mar 9, 2017 جواب # 148956 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 486-425/sd=6/1438 نماز خواہ نفل ہو یا فرض دونوں میں دعا عربی ہی میں مانگنا … Read more