صحابہ نے پہلے ایمان سیکھا، پھر قرآن سیکھا

صحابہ نے پہلے ایمان سیکھا، پھر قرآن سیکھا سوال: ہمارے تبلیغی بھائی اپنی تقریروں میں اکثر یہ کہتے ہیں کی ‘صحابہ فرماتے ہیں کی ہم نے پہلے ایمان سیکھا پھر اس کے بعد قرآن سیکھا’ کیا یہ بات درست ہے؟ ان سے اس بات کا حوالہ مانگو تو وہ غصہ کرتے ہیں اس لئے آپ … Read more

ڈیجیٹل تصویر دارالعلوم دیوبند کا موقف اور فتاویٰ

ڈیجیٹل تصویر دارالعلوم دیوبند کا موقف اور فتاویٰ زیر نظر فتاوی ڈیجیٹل تصویر کے بارے میں ہیں جوازہر الہند دارالعلوم دیوبند او رمظاہر علوم سہان پور سے جاری کیے گئے ہیں، مذکورہ بالا دونوں اداروں کے حضرات ِ مفتیان کرام نے ڈیجیٹل تصویر کو بھی ممنوع تصویر کے حکم میں داخل کرکے اس کے ناجائز … Read more

غیبت اور اس کے احکامات

غیبت اور اس کے احکامات ارشاد باری تعالی ہے: وَلا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضاً أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتاً فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَحِيمٌ۔ (حجرات 49:12) اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کیا کرو۔ کیا پسند کرتا ہے تم میں سے کوئی شخص کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے؟ تم اسے … Read more

ٹخنوں سے نیچے ازار لٹکانے کی ممنوع شکلیں

ٹخنوں سے نیچے ازار لٹکانے کی ممنوع شکلیں السلام علیکم جناب میرا مسئلہ یہ ہے کہ آج کل سردی کے موسم میں ھمارے ہاں (کابل) جبہ استعمال کیا جاتا ہے جو کہ ٹخنوں سے بھی نیچے ھوتے ھیں تو ان کا ٹخنوں سے اوپر ہونا ضروری ہے یا نہیں؟ (شلوار کے حکم میں ہے یا … Read more

چھینکنے پر سوری کیوں؟

‘Suspended for saying ‘bless you’ چھینکنے پر سوری کیوں؟ ایس اے ساگر برصغیر ہند،پاک میں بے لگام مغربی دنیا کی اندھی میں چھینکنے پر’سوری‘ کہنے کا رواج چل پڑا ہے۔ مغرب میں برداشت اور اعتدال پسندی کی تلقین کے ساتھ مذہب سے دوری کی مثالیں اکثر سامنے آتی رہتی ہیں لیکن ایک حالیہ چونکا دینے … Read more

چھینک اور جماہی کے آداب

چھینک اور جماہی کے آداب از: مولانا عبداللطیف قاسمی‏، استاذ جامعہ غیث الہدیٰ بنگلور جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو پیدافرمایا اورآپ کے اندرروح پھونکی، توحضرت آدم علیہ السلام کو فوراً چھینک آئی اورسب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام نے اللہ کی توفیق سے چھینک پر ”ا لحمدللہ“ فرمایا ،چھینک آنا … Read more

حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے نعلین مبارک

حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے نعلین مبارک حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے نعلین مبارک چومنے، اس جیسے نعل پہننے اور اس کے احترام کا حکم سوال:- مکرّم و محترم جناب مفتی صاحب، دامت برکاتہم السلام علیکم ورحمۃ اللہ، اما بعد! ۱:- جو چیز سروَرِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم … Read more

’’یا رسول اللہ‘‘ کہنا کب بدعت ہے؟

میں تو یہاں تک کہتا ہوں کہ ایک شخص کے سامنے کسی مجلس میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ و سلم کا نام گرامی آیا اور اس کو بے اختیار یہ تصور آیا کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم سامنے موجود ہیں اور اس نے یہ تصور کرکے کہہ دیا کہ ’’اَلصَّلاَۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ … Read more

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات اور سرایا کا مختصر تذکرہ اور بعد کے مسلمانوں کی فتوحات کے مختصر احوال​

بتیسواں باب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات اور سرایا کا مختصر تذکرہ اور بعد کے مسلمانوں کی فتوحات کے مختصر احوال​ امام ابو عبداللہ الحلیمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جہاد کی فرضیت کا حکم مختلف مراحل سے گزر کر نازل ہوا ۔ ( 1) سب سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ … Read more

عورت کی ڈرائیونگ

عورت کی ڈرائیونگ سوال: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی مستورات سے گھڑسواری اور اونٹ کی سواری ثابت ہے تو عورت کا کار چلانا مردوں سے مشابہت کیوں ہے؟ رہنمائی فرمائیں. عبدالرؤوف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب وباللہ التوفیق: عورت کے لئے سب سے بہتر جگہ اس کے گھر کا کونہ ہے۔ دینی اور سخت دنیوی ضرورت … Read more