کرسمس؛ حقیقت اور اس کی شرعی حیثیت

حضرت عیسی علیہ السلام انبیاء کرام میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں، اللہ تعالی نے اپنی قدرت کا شاہکار بناکر اور معجزانہ انداز میں آپ کو دنیا میں بھیجا، آپ کی زندگی شروع ہی سے غیر معمولی رہی، اللہ تبارک و تعالی نے معجزانہ طور پر بغیر باپ کے پیدا فرمایا اور پھر زندہ ہی … Read more

نئے سال (New Year) کی آمد پر خوشی منانا

نئے سال (New Year) کی آمد پر خوشی منانا مسئلہ (۲۲): نئے سال کی آمد پر جو خوشی منائی جاتی ہے، اور اس خوشی کے اظہار کیلئے جو افعال اختیار کئے جاتے ہیں مثلاً: پٹاخے پھوڑنا، تالیاں بجانا، سیٹیاں بجانا، ناچ گانا کرنا، Happy New Year کہنا ، یا نئے سال کی مبارکبادی دینے کیلئے … Read more

اگر شوہر بیوی کو حج فرض سے روکے تو؟

اگر شوہر بیوی کو حج فرض سے روکے تو؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باسمہ تعالٰی علماء دین ومفتیان کرام السلام علیکم و رحمۃ اللہ سوال ایک ایسی عورت ہے جس پر حج فرض ہے اور وہ حج کرنے کے لئے جانا بھی چہتی ہے پر اس کے شوہر منع کر رہے ہیں کہتے ہیں کہ اگر تم حج … Read more

خریدار کی مجبوری سے فائدہ اٹھاکر کم قیمت پر خریداری؟

خریدار کی مجبوری سے فائدہ اٹھاکر کم قیمت پر خریداری؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات کے بعض علاقوں میں ایک اصطلاح تجار کے یہاں معروف ہے “اچھالا ہوا سامان” اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی آدمی کو ایک خطیر رقم کی ضرورت ہے وہ رقم کے انتظام کے لیے کوشاں ہے مگر اس کے تعلقات … Read more

شادی اور صحبت کا سنت طریقہ؟

          سوال: میری جلد ہی شادی ہونے والی ہے، براہ کرم، نکاح اور شادی کا سنت طریقہ بتائیں تاکہ میں اس پر عمل کرسکوں اور شب زفاف کا سنت کا طریقہ بھی بتائیں۔ Published on: Apr 26, 2014 جواب # 52348 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 765-765/M=6/1435-U نکاح اور شادی … Read more

مریض کو وینٹیلیٹر پر رکھا جائے؟

مریض کو وینٹیلیٹر پر رکھا جائے یا ہٹا دیا جائے، شریعت کا کیا حکم ہے؟ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ سوال: ایک مریض وینٹی لیٹر پر ہے اور ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ وینٹی لیٹرسے ہٹانے پر کچھ دیر میں سانس چلنا بند ہو جائیگی اور وینٹی لیٹر پر رہنے سے کچھ دن مزید سانس … Read more

کریڈٹ کارڈ : تعارف اور فقہی جائزہ

تاریخِ انسانی سے واقفیت رکھنے والے اہل علم سے یہ بات مخفی نہیں کہ سولہویں صدی میں خلافت عثمانیہ کے زوال کے بعد وجود پانے والا مغربی نظام تمام شعبہ ہائے زندگی میں طرح طرح کی نئی تبدیلیوں کا باعث بنا، نئی ایجادات نے انسان کو جدید سے جدید تر کی دوڑ میں لگا دیا، … Read more

حضرت خضر علیہ السلام اور آب ِ حیات کی حقیقت

حضرت خضر علیہ السلام کی کنیت ابو العباس اور نام ”بلیا” اور ان کے والد کا نام ”ملکان” ہے۔ ”بلیا” سریانی زبان کا لفظ ہے۔ عربی زبان میں اس کا ترجمہ ”احمد” ہے۔ ”خضر” ان کا لقب ہے اور اس لفظ کو تین طرح سے پڑھ سکتے ہیں۔ خَضِر، خَضْر، خِضْر۔ ”خضر” کے معنی سبز … Read more

بچوں کی تربیت وپرورش اور ان کے بالغ ہونے کا بیان

چھوٹے بچوں کی تربیت وپرورش اور ان کے بالغ ہونے کا بیان راوی: اس باب میں یہ بیان کیا جائے گا کہ لڑکے اور لڑکی کے بالغ ہونے کی علامت اور حد کیا ہے اور یہ کہ بچے کی تربیت وپرورش کرنے کا حق کس پر ہے؟ بلوغ کی علامت: لڑکے کے بالغ ہونے کی … Read more

حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمہ اللہ سے میری واقفیت اور تاثرات

حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمہ اللہ سے میری واقفیت اور تاثرات سید حسین احمد مدنی پیدائش 1879ء وفات 1957ء دور جدید دور شعبۂ زندگی اسلامی عالم مذہب اسلام مکتب فکر چشتی صابری شاخ سلسلہ چشتیہ شعبۂ عمل حدیث، تصوف، فقہ ناظرین نے ایثار وفیاضی کے بہت سے نمونے دیکھے ہوں گے، خود اس … Read more