قبر کی گہرائی کتنی ہو؟

قبر کی گہرائی کتنی ہو؟ سوال: قبر کی گہرائی کتنی ہو اور پاؤ یا جہاں بانس وغیرہ ڈالتے ہیں، اس کی گہرائی کتنی ہو؟ سوال نمبر 2 جنازہ اٹھاکر کس طرح لے کر چلیں؟ الجواب: قد برابر یا سینے تک یا نصف قد زمین نرم یا سخت ہو اس حساب سے قبر کی گہرائی ہو … Read more