تین آیات میں صحت کا راز

ایس اے ساگر انسانی صحت کا راز قرآن کی 3 آیات میں؛ مصر کے ڈاکٹر عماد فھمی جو کہ ایک ماہر غذائیات (Nuitritionist) اور موٹاپے کے معالج Bariatric consultant ہیں، ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ بتارہے ہیں کہ انسانی صحت کا راز قرآن کی تین آیات میں پنہاں ہے: 1) كلوا واشربوا ولا تسرفوا … Read more

لائے ہیں دل کے داغ نمایاں کئے ہوئے

جس طرح نبوت ورسالت کسبی نہیں کہ جو چاہے اپنی ریاضت ومحنت سے حاصل کرلے، ٹھیک اسی طرح اس کے علوم بھی کسبی نہیں بلکہ خالص عطیہ خداوندی اور موہبت ربانی ہیں۔ خدا تعالی نے علوم نبوت کی نسبت اپنی طرف فرمائی ہے: “وعلمناه من لدنا علما” ان علوم کے حاملین کا انتخاب بھی منجانب … Read more

استخارہ سنت کے مطابق کیجئے

استخارہ کا مطلب ہے کسی معاملے میں خیراور بھلائی کا طلب کرنا، یعنی روز مرہ کی زندگی میں پیش آنے والے اپنے ہرجائز کام میں اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنا اور اللہ سے اس کام میں خیر، بھلائی اور رہنمائی طلب کرنا، استخارہ کے عمل کو یہ سمجھنا کہ اس سے کوئی خبر مل … Read more