گانا بجانا حرام ہے؟

گانا بجانا حرام ہے، اس پر صحیح حدیث مطلوب ہے سنت نبوی میں میوزک گانے کی مذمت: 1. سنن الترمذي میں جابر رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ((وإنما نهيت عن صوتين أحمقين فاجرين: صوت عند نغمة لهو ولعب ومزامير شيطان، وصوت عند مصيبة: خمش وجوه … Read more

نشہ کی عادت؛ انفرادی مصیبت، سماجی لعنت

نشہ کی عادت؛ انفرادی مصیبت، سماجی لعنت انسان کا جسم خدا تعالیٰ کی امانت ہے اور امانت میں خیانت بڑا سنگین جرم ہے، نشہ چاہے شراب کا ہو یا گانجہ، افیون، چرس کا، یا پھر نئی ایجادات٬ انجکشن اور دیگر آلات کے ذریعہ نشہ آور سیال جسم میں اتار کر ’’سرورو بیخودی‘‘ حاصل کرنے کی … Read more

علما اور مدارس پر بھونکنے والوں کے نام

علما اور مدارس پر بھونکنے والوں کے نام یہ کائنات اچھائی اور برائی کا مجموعہ ہے، یہاں اچھائیاں بھی ہیں اور برائیاں بھی۔۔۔ مگر اس کی برائیاں اچھائیوں پر غالب ہیں، اسی لیے پیغمبر صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم نے دنیا کو مردار اور اس کے عاشقین کو کتّے کے لقب سے یاد کیا، … Read more