فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل ہوش رکھتے ہیں (آخری قسط)
فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل ہوش رکھتے ہیں (آخری قسط) اوریا مقبول جان جمعـء 13 جنوری 2017 گیارہ ستمبر کے واقعے کے بعد امریکا اور مغربی دنیا میں ایک طوفان برپا تھا۔ ہر کوئی دنیا کے سب سے پسماندہ اور سہولیات سے عاری ملک افغانستان پر چڑھ دوڑنا چاہتا تھا۔ جنرل محمود کے مطابق اس کی … Read more