یہ کتاب اولاد کو تحفے میں دو

یہ کتاب اولاد کو تحفے میں دو اوریا مقبول جان  جمعـء 17 فروری 2017 الحاد یعنی اس خالق کائنات کے وجود کا انکار تاریخ میں ہمیشہ ان متکبر، مطلق العنان اور ظالم بادشاہوں نے کیا ہے جو اپنی طاقت کے نشے میں یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ وہ اس دنیا کے سیاہ و سفید کے مالک ہیں۔ فرعون … Read more

ہمارے لوگ مرتے جارہے ہیں

ہمارے لوگ مرتے جارہے ہیں اوریا مقبول جان  پير 13 فروری 2017 بانو آپا کے انتقال کو ابھی چند روز ہوئے تھے کہ سہیل احمد عزیزی کا مسیج آیا کہ افتخار فیروز امریکا میں انتقال کرگئے۔ نئی نسل اس نام سے بھی آشنا نہیں۔ اس لیے کہ امریکا اور مغرب کے ہاتھوں بکے ہوئے حکمرانوں اور دولت کی … Read more

بدصورتی اور بدنمائی

بدصورتی اور بدنمائی اوریا مقبول جان  جمعرات 9 فروری 2017 کئی سالوں کے بعد اس سڑک سے میرا گزر ہوا۔ میں انجینئرنگ یونیورسٹی میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد اس سڑک پر واہگہ کی سمت چل نکلا جس پر مغلیہ دور کی یادگار اور پاکستان میں کل موجود چھ عالمی ورثوں میں سے ایک شالا مار باغ … Read more

بانو آپا اور تارِ عنکبوت

بانو آپا اور تارِ عنکبوت اوریا مقبول جان  پير 6 فروری 2017 بانو آپا سے میرے تعلق کی ڈور اس زمانے سے بندھی ہوئی ہے جب میں تختی پر الف بے پ لکھنا سیکھ رہا تھا۔ ایسے میں کسی کو کیا علم کہ بانو قدسیہ کون ہے، لیکن چونکہ اس تعلق کی ڈور کا دوسرا سرا میری ماں … Read more

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع اوریا مقبول جان  جمعـء 3 فروری 2017 شاعری وہ طرز اظہار ہے جو یوں لگتا ہے مجھے ورثے میں ملا تھا۔ میرے والد اور دونوں تایا شاعر تھے۔ تایا کا مجموعہ کلام بھی چھپا اور والد عہد جوانی میں امرتسر سے ایک ادبی رسالہ نکالا کرتے تھے۔ ہجرت کی … Read more

دشمن کی صفوں میں دشمن

دشمن کی صفوں میں دشمن اوریا مقبول جان  پير 30 جنوری 2017 کسی دین میں داخل ہونے، کسی ملک کی شہریت اختیار کرنے، کسی عہدے پر فائز ہونے کے لیے ایک اعلان ضروری ہوتا ہے جو انسان صدق دل اور بقائمی ہوش و حواس کرتا ہے۔ جس طرح مسلمان ہونے کے لیے کلمۂ شہادت اس کے تمام تر … Read more

جمہوریت کا بپتسمہ

جمہوریت کا بپتسمہ اوریا مقبول جان  جمعرات 26 جنوری 2017 وہ جنھیں اس بات پر فخر ہے کہ جمہوری نظام‘ انسانی تاریخ میں ترقی، حریت، آزادی اور آمریت سے نجات کی علامت ہے، ان کے لیے یہ تماشہ نیا نہیں کہ امریکا کے عوام کی اکثریت سے جمہوری طور پر منتخب ہونے والا صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کس قدر … Read more

دور فتن

دور فتن اوریا مقبول جان  پير 23 جنوری 2017 برصغیر پاک و ہند دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جہاں صدیوں کی مذہبی روایت میں بنی نوع انسان کو چار مختلف گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے‘ برہمن‘ ویش‘ کھشتری اور شودر۔ بات یہاں تک نہیں رکتی بلکہ ان چاروں سے بھی کمتر ’’دلت‘‘ ہیں جو اس وقت … Read more

اجنبیت

اجنبیت اوریا مقبول جان  جمعـء 20 جنوری 2017 جدید مغربی سیاسی نظام نے جس طرح پوری دنیا کو جنگ عظیم اول کے بعد اپنی لپیٹ میں لیا، اس کی مثال انسانی تاریخ میں شاید ملتی ہی نہیں۔ مدتوں دنیا پر مختلف بادشاہتیں قائم رہیں، اپنے عروج و زوال سے گزرتی رہیں لیکن ان میں سے ہر ایک کا … Read more

منتشر اور بے خبر بھیڑیں

منتشر اور بے خبر بھیڑیں اوریا مقبول جان  اتوار 15 جنوری 2017 ابھی امریکا میں کسی کے تصور میں بھی یہ بات نہ تھی کہ 20جنوری 2017 کو اس عالمی طاقت کا سربراہ ایک ایسا متعصب اور جنونی شخص ہو گا جو دو سو سال کے بعد سفید فام عیسائیوں کے ذریعے ایک بار پھر سیاہ فاموں‘ گندم … Read more