وہ ملک جس نے سود ختم کردیا
وہ ملک جس نے سود ختم کردیا اوریا مقبول جان جمعـء 24 مارچ 2017 سود کی حمایت اور سودی بینکاری کو آج کے جدید دور کی اہم ترین ضرورت کے طور پر پیش کرنے والے سیاسی پنڈت اور سود خور بینکار گزشتہ ایک سو سال سے سود کی مخالفت کرنے والوں سے ایک ہی سوال کرتے چلے آئے … Read more