رویبضہ کون۔ کیسے گفتگو کرتے ہیں
رویبضہ کون۔ کیسے گفتگو کرتے ہیں اوریا مقبول جان جمعرات 31 مارچ 2016 کسی کو اندازہ ہے کہ اس گھر کے باسیوں پر کیا بیتتی ہے جب پولیس دندناتی ہوئی چاروں طرف سے اسے گھیر لیتی ہے، کچھ چھتوں پر چڑھ جاتے ہیں، گلیوں کے کونوں پر بندوق بردار ناکے لگا لیتے ہیں۔ اس کے بعد چاک و … Read more