سیکولر، لبرل، قوم پرست دہشت گردی (1)
سیکولر، لبرل، قوم پرست دہشت گردی (1) اوریا مقبول جان پير 25 جولائ 2016 موجودہ دور کے ترقی پسند دانشوروں میں دو تصورات بہت مقبول ہیں۔ ایک سیکولر اور دوسرا لبرل۔ ترقی پسندی بھی عجیب چیز ہے، آج سے صرف پچیس سال قبل ترقی پسندوں میں ایسے دو تصورات بہت مقبول تھے، ایک کمیونزم اور دوسرا مزدور کی … Read more