وہ قوم کہ فیضان سماوی سے ہو محروم
وہ قوم کہ فیضان سماوی سے ہو محروم اوریا مقبول جان پير 29 اگست 2016 اقبال کے بارے میں ہمیشہ یہ میرا یقین اور ایمان رہا ہے کہ یہ دنیا کا واحد شاعر اور فلسفی ہے جو انسان کی زندگی کے ہر مرحلے میں رہنمائی کرتا ہے۔ بچپن میں ہوش سنبھالتے ہی آپ کی انگلی تھام لیتا ہے … Read more