صحابہ کی آپس میں محبت
صحابہ کی آپس میں محبت قرآن حکیم کی آیات ، احادیثِ صحیحہ اور تاریخ میں ۔۔۔ صحابہ کی آپس میں محبت ، الفت اور شفقت کی مثالیں بھری پڑی ہیں۔ فرمانِ الٰہی ہے : مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاء عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاء بَيْنَهُمْ کہ جو اس (محمد صلی اللہ علیہ وسلم) کے ساتھ ہیں … Read more