اُمّ المومنین سیدہ سودہ بنت زمعہ:

اُمّ المومنین سیدہ سودہ بنت زمعہ اجمالی خاکہ نام سودہ والد زمعہ بن قیس بن شمس قبیلہ عامر بن لوی والدہ شموس بنت قیس بن زیدقبیلہ بنو نجار سن پیدائش 40 سال قبل از بعثت قبیلہ قریش شاخ بنوعامر زوجیت رسول 10 نبوی ہجرت سے تین برس قبل سن وفات 23 ہجری مقام تدفین جنت … Read more

اُمّ المومنین سیدہ خدیجۃُ الکُبریٰ:از محمد الیاس گھمن صاحب

اُمّ المومنین سیدہ خدیجۃُ الکُبریٰ اجمالی خاکہ نام خدیجہ والد خویلد بن اسد والدہ فاطمہ بنت زائدہ سن پیدائش 55 سال قبل از بعثت قبیلہ قریش شاخ بنو اسد زوجیت رسول 15 سال قبل از بعثت سن وفات 10 نبوی ہجرت سے تین برس قبل مقام تدفین جنت المعلیٰ مکہ مکرمہ کل عمر 65 سال … Read more

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا:از:مولانا محمد الیاس گھمن صاحب

اجمالی خاکہ نام عائشہ کنیت ام عبداللہ القابات حبیبۃ الرسول، صدیقہ، حمیرا والد ابو بکر صدیق قبیلہ قریش شاخ بنو تمیم والدہ ام رومان قبیلہ قریش شاخ بنو کنانہ سن پیدائش 5 نبوی بعثت نبوی کے پانچ برس بعد قبیلہ قریش شاخ بنوتمیم زوجیت رسول 1 ہجری ہجرت کے 1 برس بعد سن وفات 58 … Read more

نماز جنازہ

نماز جنازہ کا طریقہ: نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں۔ پہلی تکبیر کے بعداللہ تعالی کی حمد و ثناء، دوسری کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف، تیسری کے بعد میت کے لئے دعا اور چوتھی کے بعد سلام پھیرا جاتا ہے۔ :1 عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ … Read more

نماز عیدین

مسلمانوں کی خوشی وشادمانی کے لئے شریعت مطہرہ نے دو عیدوں کو مشروع کیا ہے، رمضان کے بعد عیدالفطر اور ۱۰ ذوالحجہ کو عیدالاضحیٰ۔ان دو مواقع پر نماز عید اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ مسلمان خوشی وغمی میں اپنے رب کی یاد سے غافل نہیں رہتے۔ نماز عید کا طریقہ: عید الفطر اور … Read more

حضرت خدیجۃ الکبرٰی رضی اللہ تعالیٰ عنہا:

اسلا م کی خاتونِ اوّل اُمّ المومنین حضرت خدیجة الکبرٰیؓ (حالات، فضائل اورخدمات دین اسلام) حافظ محمد زاہد ا س کائنات کی بہت سی چیزوں کو دوسری چیزوں پر فوقیت حاصل ہے‘ مثلاً جمعہ کے دن کو باقی دنوں پر ‘ماہ رمضان کو باقی گیارہ مہینوں پر اور لیلة القدر کو رمضان کی باقی راتوں … Read more

سیرتِ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا:

سیرتِ عائشہؓ تالیف مولانا سید سلیمان ندویؒ تلخیص محمد شکیل شمسی ناشر اقرأ ویلفئرن ٹرسٹ، بنگلور فہرست تعارف 7 پشِر لفظ 8 مقمہ 10 ابتدائی حالات 12 ولادت 12 بچپن 13 شادی 14 ہجرت 15 رخصتی 16 تعلمی و تربت 18 خانہ داری 21 معاشرتِ ازدواجی 23 بوای سے محبّت 23 شوہر سے محبّت 25 … Read more

نماز کے اسرار و رموز

نماز کے اسرار و رموز حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد   فہرست پشر لفظ 3 نماز کی فرضت 8 نماز کی فرضت 10 طہارت کی اہمت 20 وضو کا اہتمام 37 مسواک کا اہتمام 40 اذان کا جواب 53 مساجد سے محبت 60   پیش لفظ نماز دین کا ستون ہے، جنت کی کنجی ہے، … Read more

کلونجی: ہر بیماری کے علاج میں معاون

اُمّ الغذا کلونجی: ہر بیماری کے علاج میں معاون یوسف ثانی ٭ کلونجی میں موت کے سوا ہر مرض کا علاج ہے ٭ (بخاری، ابن ماجہ، مسند احمد) حضرت ابو ہریرہؓ راوی ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: کلونجی میں موت کے سوا ہر مرض کا علاج ہے (بخاری، ابن ماجہ، مسند احمد) آپؐ خود … Read more

موٹاپا سے بچانے میں مددگار 16 غذائیں:

موٹاپا سے بچانے میں مددگار 16 غذائیں طرز زندگی میں تبدیلی سے شخصیت میں جادوئی تبدیلی لائی جاسکتی ہے موٹاپا کس کو پسند ہوتا ہے ؟ یہ نہ صرف ظاہری شخصیت کو تباہ کردیتا ہے بلکہ یہ امراض کی جڑ بھی ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس سے ذیابیطس، بلڈپریشر، امراض قلب اور فالج غرض کہ … Read more