کلمہ طیبہ یا کلمہ ٔ شہادت:…از:قاری محمد اکرام

o…شاگرد:استادِمحترم!کلمہ طیبہ اور کلمۂ شہادت کیا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟ ٭…استاد!کلمہ طیبہ یہ ہے:… لَا اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ کے سوا کو ئی عبادت کے لا ئق نہیں اور حضرت محمد صلَّی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلَّم خدا تعالیٰ کے بھیجے ہو ئے … Read more

حج بدل ایسے کریں

حج بدل کا مطلب ہے اپنے بدلے اپنے مصارف پر دوسرے سے حج کرانا،ایک شخص پر حج تو فرض ہے لیکن وہ کسی بیماری،معذوری یا مجبوری کی وجہ سے خود نہیں کرسکتاتو اس کے لیے یہ گنجائش ہے کہ وہ کسی دوسرے شخص کو اپنا قائم مقام بنا کرحج کے لیے بھیج دے اور وہ … Read more

زکوٰۃ کی فرضیت اور اہمیت: از: قاری محمد اکرام

o…شاگرد:استادِ محترم!ایمان اور نمازکے بعداسلام کا تیسرا رکن کون سا ہے؟دین میں اس کی اہمیت اور اس کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟ ٭…استاد:اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ایمان اور نماز کے بعد دوسری عملی بات زکوٰۃ کا درجہ ہے۔اس فریضہ کانام اسلام نے زکوٰۃ اس لیے رکھا ہے کہ اس کے ذریعہ مالداروں کے … Read more

زکوٰۃ کی ادائیگی کی فکر کیجئے از: قاری محمد اکرام

قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ مَا مَنَعَ قَوْمُ الزَّکوٰۃَ اِلَّا ابْتَلَاھُمُ اللّٰہ بِالسِّنِیْنَ وَفِیْ رِوَایَۃٍ اِلَّاحَبَسَ اللّٰہُ عَنْھُمُ الْمَطْرَ ۔ (طبرانی و حاکم و بیہقی ) زکوٰۃ بھی مثل نماز کے اسلام کا ایک رکن ہے ۔ یعنی بڑی شان کا ایک لازمی حکم ہے ۔ بہت سی آیتوں میں زکوٰہ دینے … Read more

ارکانِ اسلام اور نعمت ایمان

قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّمَ بُنِیَ الْاِسْلَامْ عَلٰی خَمْسٍ شَھَادَۃُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہِ وَاِقَامَ الصَّلٰوۃِ وَاِیْتَآئَ الزَّکٰوۃِ وَالْحَجَّ وَصَوْمِ رَمَضَانَ ۔ ( بخاری ) حضرت عبد اﷲ ابن عمر رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ آنحضرت صلّی اﷲ علیہ وآلہٖ … Read more

ارکانِ اسلام اور نعمت ایمان :از:قاری محمد اکرام

روزہ کی اہمیت وفرضیت:از :قاری محمد اکرام

o…شاگرد: استادِ محترم!اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ایمان ،نماز اور زکوٰۃ کے بعد کس چیز کا درجہ ہے؟ ٭…استاد:اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ایمان اور نماز وزکوٰۃ کے بعد عملی عبادت روزہ کا درجہ ہے۔ قرآن شریف میں فرما یا گیا ہے:… یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ … Read more

روزہ اور قیامِ رمضان :از:قاری محمد اکرام

قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ قَالَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ کُلُ عَمَلِ ابْنِ اٰدَمَ لَہ‘ اِلَّا اَلصَّوْمَ فَاِنَّہ‘ لِیْ ۔ (بخاری) رسول اﷲ ! صلّی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلّم نے فرمایا کہ : اﷲ تعالیٰ نے فرمایا آدمی کے سب عمل اس کیلئے ہیں مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لئے ہے ۔ روزہ … Read more

خواتین حرم میں نماز باجماعت کیسے پڑھیں؟

جس طرح خواتین کے لئے اپنے وطن میں نماز تنہا گھروں میںپڑھنا افضل ہے اسی طرح مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بھی خواتین کے لیے نماز رہائش گاہ اور ہوٹلوں میں تنہا جماعت کے بغیرپڑھنا افضل ہے،مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں نماز کا جو ثواب حرم شریف اور مسجد نبوی میں مردوں کو … Read more