ریا کاری :

کوئی کام بھی اگر اخلاص للہیت کے بغیر کیا جائے گا تو وہ ایسے عظیم نقصان و خسارہ کا ذریعہ ہوگا جس کی کوئی نظیر نہیں ملیگی ، بلا فائدہ کی مشقت اور بلا اجر و ثواب کا کام شمار ہوگا اور ایسا کرنے والا اپنے آپ کو خود ہی دوزخ کی آگ میں ڈال … Read more

اخلاص کی اہمیت :

قرآن میں سات موقعوں پر یہ آیت ہے : مُخْلِصِیْنَ لَہُ الدِّیْنَ ’’ اطاعت گزاری کو خدا کیلئے خالص کر کے ۔ ‘‘ اس سے معلوم ہوا کہ ہر عبادت اور عمل کا پہلا رکن یہ ہے کہ وہ وہ خالص خدا کیلئے ہو ، یعنی اس میں کسی ظاہری و باطنی بت پرستی اور … Read more

اخلاص :

مذہب کا سب سے بڑا امتیاز یہ ہے کہ وہ انسان کے دل کو مخاطب کرتا ہے ، اس کا سارا کاروبار صرف اسی ایک مضغۂ گوشت سے وابستہ ہے ، عقائد ہوں یا عبادات ، اخلاق ہو یا معاملات ، انسانی اعمال کے ہر گوشہ میں اس کی نظر اسی ایک آئینہ پر رہتی … Read more

٭عقیدہ توحید٭…از: قاری محمد اکرام

٭…ہر مؤمن مسلمان کیلئے ضروری ہے کہ اللہ تعالیٰ جل جلالہ ‘کے بارے میں یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ تعالیٰجل جلالہ ‘ ایک ہے نہ ہی اس کو کسی نے جنا ہے اور نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ اس کا کوئی شریک ہے اور نہ ہی کوئی اس کا ہم مثل … Read more

خوفِ خدا و فکر آخرت :از:قاری محمد اکرام غفرلہ

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ اَبُوْبَکْرٍیَا رَسُوْلَ اﷲِ قَدْ شِبْتَ قَالَ شَیَّبْتَنِیْ ھُوْد’‘ وَالْوَاقِعَۃُ وَالْمُرْسَلٰتُ وَعَمَّ یَتَسَا ئَ لُوْنَ وَاِذَا الشَّمْسُ کُوِّ رَتْ (رواہ ترمذی) حضرت عبد اﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابو بکر رضی اﷲ عنہ نے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم سے عرض کیا، کہ یا … Read more

اگر حسنِ علم کی توفیق ہو ،تو زندگی بڑی نعمت ہے:

ابو بکر ہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں کسی شخص نے عرض کیا:۔ یا رسول اﷲ!صلی اﷲعلیہ وسلم آدمی میں کون بہتر ہے ؟(کس قسم کا آدمی آخرت میں زیادہ کامیاب اور فلاح یاب رہے گا)آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا، کہ :۔ وہ جس … Read more

زندگی کی قدر کرو:از:قاری محمد اکرام

ایمان والوں کو خطاب کر کے فرمایا تم غور کر لو۔ دنیا میں رہتے ہوئے آخرت کے لئے کیا بھیجا ؟ جو شخص جو بھی کوئی عمل کرلے گا اس کا بدلہ پالے گا اگر نیکیاں بھیجی ہیں اور کم بھیجی ہیں تو اصول کے مطابق ان کا ثواب مل جائے گا اور اگر نیک … Read more

فکر وا ہتمام آخرت:از:قاری محمد اکرام غفرلہ

یہ دنیا جس میں ہم اپنی یہ زندگی گزار رہے ہیں اور جس کو اپنی آنکھوں،کانوں،حواس وغیرہ سے محسوس کرتے ہیں،جس طرح یہ ایک واقعی حقیقت ہے،اسی طرح آخرت بھی جس کی اطلاع اﷲ کے سب پیغمبروں نے دی ہے،وہ ایک قطعی اور یقینی حقیقت ہے۔ پھر دنیا کے بارے میں ہم کو یقین ہے … Read more

استخارہ ایسے کریں:از:قاری محمد اکرام

استخارہ لغت میں کسی سے کوئی خیر وبھلائی طلب کرنے کو کہتے ہیں اور اصطلاح شرع میں اس نماز اور دعا کو کہتے ہیں جو کسی معاملے کے مفید یا مضر ہونے میں شک وتردد پیدا ہوجانے کی صورت میں حق تعالیٰ جل شانہ‘ کی بارگاہ میں ایک خاص کیفیت کے ساتھ اداکی جائے۔ حقیقت … Read more

مومن کی معراج :از:قاری محمد اکرام

مومن کی معراج انسان اصلاً بندہ ہی پیدا ہوا ہے اور اس کی فطرت یہی ہے کہ وہ یکسوئی کے ساتھ بندگیِٔ رب کے عہد پر جما رہے ۔ دینِ فطرت کی اسی روح کو ذہن و قلب میں جمانے کے لیے اﷲ تعالیٰ نے نماز فرض کی ہے ۔ نماز قائم کرنا دراصل دینِ … Read more