نظر کی کمزوری ختم! عبقری سے ملا لاجواب وظیفہ

میری نظر دن بدن کمزور ہوتی جارہی تھی‘رسالہ عبقری سے ایک وظیفہ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے درمیان سورۂ قدر تین مرتبہ پڑھنا ہے اور تین بار انگلیوں پر دم کرکےآنکھوں پر مس کرنا ہے‘ میں نے یہ عمل چالیس یوم روزانہ تین بار کیا۔ اللہ پاک نے میری نظر میں لاجواب … Read more

نمازِ جمعہ زوال کے بعد از: مولانا محمد نجیب سنبھلی

  بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْن، وَالصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیْمِ وَعَلٰی آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِیْن۔ نماز کی وقت پر ادائیگی سے متعلق آیات قرآنیہ اور احادیث متواترہ کی روشنی میں جمہور مفسرین، محدثین، فقہاء وعلماء کرام کا اتفاق ہے کہ فرض نماز کو اس کے متعین اور مقرر وقت پر پڑھنا فرض … Read more

مذہبی القاب کے شرعی حدوداز:مفتی محمد مجیب الرحمن دیودرگی

  نام انسان کے تعارف کا ذریعہ ہے ، اسی کے ذریعہ وہ مخا طب کیا جاتاہے ،اسی سے وہ معاشرہ میں متعارف ہوتا ہے ،نام کے ساتھ ایک جز ء لقب بھی مستعمل ہے ،بعض دفعہ القاب کسی خاص پیشہ یا وطن یا کسی اور خصوصیت کی جانب مشیر ہوتے ہیں ،آ ج کل … Read more

گناہ ــــــپریشانیوں کا سبب از: مولانا محمد شفیق الرحمن علوی

  آج ہر انسان پریشان ہیکسی کوجانی پریشانی ہے تو کسی کومالی، کسی کو منصب کی پریشانی ہے تو کسی کوعزت وآبرو کی، امیر اپنی کوٹھی میں پریشان تو غریب جَھونپڑی میں، کوئی روزگار اور حالات سے نالاں ہے تو کوئی عزیز واقارب اور دوست واحباب سے شاکی۔ تقریباً ہر آدمی کسی نہ کسی فکر، … Read more

ایک بڑی روشنی

ایک بڑی روشنی رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 573) اللہ تعالیٰ کے ’’قُرب‘‘کا ایک اہم ذریعہ ’’استخارہ‘‘ ہے…جو بندہ ’’استخارہ‘‘ کرتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے ’’قرب‘‘ کو پاتا ہے اور اس ’’قرب‘‘ کو محسوس کرتا ہے… پھر جو جس قدر زیادہ استخارہ کرتا ہے اسی قدر اللہ تعالیٰ کے قریب ہوتا … Read more

پیدل چلنا پیچیدہ امراض کا علاج

پیدل چلنا لاعلاج امراض کا خود ایک علاج ہے اور سب سے بڑی بات پیدل چلنا سنت نبویﷺ ہے ۔بے خوابی ،تبخیر ،گیس، دائمی قبض، دل کے امراض ، موٹاپا ،بواسیر ،ہر قسم کی بادی ان سب امراض کی ایک بہت بڑی وجہ پیدل نہ چلنا ہےکیونکہ جب غذا کھا کر کرسی پر بیٹھ جاتے … Read more

سفید بال کالے کرنے کا آزمودہ نسخہ

اگر کسی کے بال وقت سے پہلے سفید ہوگئے ہوں تو اسطخدوس(جڑی بوٹی ہے عام پنساری کی دکان سے مل جاتی ہے) چھ گرام ایک کپ پانی میں پانچ منٹ پکا کر صبح وشام پئیں انشاءاللہ آہستہ آہستہ بال واپس کالے ہونا شروع ہو جائیں گےیہ نسخہ کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کریں۔

دو ہلاکت خیز جذبات

دو ہلاکت خیز جذبات عبید اللہ خالد انسان ہمیشہ ”اور“ چاہتا ہے۔ یہ خواہش اسے آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے پر مائل کرتی ہے۔ انسان جب مزید حاصل کرنے کی خواہش کرتا ہے تو وہ اپنے اندر خدا کی دی گئی لامحدود صلاحیتوں اور توانائیوں کو کھوجتا اور انہیں استعمال میں لانے کی … Read more