دانشمندی

آج کا سماج کتنا زیادہ بگڑ گیا ہے، اس کا اندازہ کرنے کے لئے ایک واقعہ پڑھے۔ انڈین ایکسرپس (24جولائی 1987) صفحہ 3پر نئی دہلی کی ایک خبر ہے جس کا عنوان ہے : ”پانچ سو روپے کی خاطر نوجوان نے ماں کو مار دیا“ خبر میں بتایا گیا ہے کہ 21جولائی 1987ءکو دہلی کے … Read more

امن کا راستہ

اس دنیا میں بے نزاع زندگی ممکن نہیں۔ آپ خواہ اپنوں کے درمیان رہتے ہوں یا غیروں کے درمیان‘ بہرحال آپ کے اور دوسروں کے بیچ میں نزاع کی صورتیں پیدا ہوں گی۔ ان نزاحات کی پیدائش کو آپ روک نہیں سکتے۔ البتہ آپ یہ کرسکتے ہیں کہ پہلے ہی مرحلہ میں نزاع کو ختم … Read more