مدرسہ … سرمایہ ملت کا نگہبان :۔۔۔۔۔ ۔ مولانا محمد منصور احمد
مدرسہ کا لفظ اپنوں کیلئے جتنا محبوب ‘ خوبصورت اور میٹھا ہے ‘ غیروں کیلئے یہ اتنا ہی کڑوا اور نا قابلِ برداشت ہے ۔ اہل ایمان مدرسہ کو اس لیے چاہتے ہیں کہ یہ علوم نبوت کی درسگاہ ہے اور علومِ وحی کا امین ہے ۔ اس کی فضائیں قال اللہ تعالیٰ اور … Read more