کفار کی نقالی… ذلت و خواری

  کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد (شمارہ 525)     جب تک مسلمان اپنی زندگی میں قرآن و سنت پر عمل کرتے رہے اور سیرت ِ طیبہ پر عمل کرنے میں ہی اپنے لیے فخر محسوس کرتے رہے ‘ تب تک وہ دنیاوی اعتبار سے بھی ترقی کی راہوں پر گامزن رہے ۔ … Read more