شرح صحیح بخاری اور شرح صحیح مسلم آسان اردو میں؟
سوال: السلام وعلیکم
مودبانہ گذارش ہے کہ شرح صحیح بخاری اور شرح صحیح مسلم آسان اردو میں کس کی ہے، تجویز فرمائیں شکریہ
جواب: شرح بخاری
عوام کے لئے
مولانا ریاست علی بجنوری رحمہ اللہ والی مفید ہے
علماء وطلبہ کے لئے شیخ سلیم اللہ خاں رحمہ اللہ کی کشف الباری ۔
مسلم کی شرح تفہیم المسلم
یا نعمت المنعم مفید ہے
…….
بخاری شریف … کشف الباری. انعام الباری نصر الباری بندہ کشف الباری زیادہ استعمال کرتا تھا.
مسلم شریف … نفع اکمسلم تفہیم المسلم
…….
شروحات اردو صحیح البخاری
انوار الباری اردو شرح صحیح البخاری
الخیر الجاری (ادریس کاندھلوی صاحب)
الخیر الساری
عطاء الباری
بخاری شریف مترجم
ایضاح البخاری
فیض الباری
انعام الباری
کشف الباری
نصر الباری
صحیح بخاری شریف مترجم اردو
تفہیم البخاری
تیسیر الباری
تقریر بخاری شریف
تشریحات البخاری
تحفۃ القاری
تحفۃ القاری (حسین احمد)
صحیح مسلم شریف اردو
کتاب / مصنف
صحیح مسلم شریف حضرت مولانا عابد الرحمن صدیقی کاندھلوی صاحب
شرح صحیح مسلم شریف
از علامہ غلام رسول سعیدی، شیخ الحدیث دار العلوم نعیمیہ کراچی
صیانہ صحیح مسلم مصنف ابن الصلاح
المنہاج بشرح صحیح مسلم مصنف یحیی بن شرف النووی
فتح المسلم
تکمیلات فتح المسلم
صحیح مسلم صدیقی جس کا ترجمہ مشہور اسلامی عالمِدین عبد الحمید صدیقی نے کیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم (اردو)
عبد العزیز علوی
تحقیق و تخریج
محمد عدنان درویش
نظر ثانی
حافظ عبد السلام بن محمد
ناشر
نعمانی کتب خانہ، لاہور۔۔۔۔